1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیر ہو آپ کی ۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by احمد کھوکھر, May 19, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    خیر ہو آپ کی
    ہادیہ جی نے پہلی لڑی کو تالہ تو لگا دیا لیکن نئی لڑی نہیں بنائی
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    کیا بات ہے آپ کی
     
  3. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    لڑی تو کوئی بھی بنا سکتا ہے۔
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

  5. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    کون سا نوٹیفیکیشن؟
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    یعنی گرمیوں کی چھٹیاں جولائی سے شروع ہوں گی
     
  7. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    اسما کی چھٹیاں جون سے ہی ہیں ،ہاں البتہ میری چھٹیاں جولائی سے ہونگی
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    یعنی آپ کے تو پھر رمضان میں مزے ہوں گے بیچاری اسما ادی[​IMG]
     
  9. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    رمضان میں ویسے بھی چھٹی 12 بجے ہوجاتی ہے ،لیکن جون کی تپش میں‌اسکول جانا زیادہ مشکل لگ رہا ہے۔
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    یعنی پھر بیچاری اسما ادی کی بجائے بیچاری ہادیہ ادی کہا جائے
     
  11. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    کیسے ہیں آپ ہادیہ اور نصراللہ ادا
    ویسے جو ہوگا دیکھا جائے گا ۔۔۔
    اللہ مالک ہے
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی اسما ادی کیسی ہیں آپ
    سنا ہے آپ کے لیپ ٹاپ شہید ہوتے ہوتے بچا ہے آپ کے ہاتھوں سے
     
  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    اللہ کا شکر ہے ادا
    جی بھائی میرے لیپ ٹاپ کی طبیعت کچھ ناساز ہے
    ابھی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا ہے:z14:
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    ایسی کیا بیماری لگ گئی ہے جو ڈاکٹر کے پاس جا رہا ہے
    اگر ڈاکٹر کے پاس بھجوانا ہے تو کسی مستند ڈاکٹر کے پاس بھجوائے گا. ورنہ یہ لیپ ٹاپ اوپر چلا جائے گا
     
  15. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    خیر ہو میرے لیپ ٹاپ کی
    ڈرائیں تو مت مجھے پہلے ہی بھیجتے ڈر لگ رہا ہے
     
  16. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    اللہ کا شکر ہے۔
    ہاں جی صحیح کیا آپ نے ،اب جانا ہے تو جانا ہے
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    میں بھیج چکا ہوں اس لئے کہہ رہا ہوں. واپسی پر کباڑ میں پڑا ہوا ہے ابھی تک
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    یہ کہاں آنے جانے کی باتیں ہو رہی ہیں ادی
     
  19. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    پھر تو سوچ سمجھ کے بھیجنا پڑے گا
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ سب کی
     
  21. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    فاکس والوں کو دیکھائیں
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی کیا
    دیکھا یا جا رہا ہے
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی مسئلہ کیا ہوا ہے لیپ ٹاپ کے ساتھ
     
  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی یہ سوال تو میں نے بھی پوچھا تھا
     
  25. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    میں کھانا کھانے کے لئے گئی تو ۔۔۔:takar: لیپ ٹاپ کھلا چھوڑ کر چلئ گئی
    پیچھے سے ۔۔ ہمارے رشتہ دار رہیں ہوئے ہیں خیر سے ان کے بچے نے لیپ ٹاپ کا کیپس لاک کا بٹن ٹوڑ کے کھانا کھاتے وقت میرے ہاتھ میں تھما دیا کہ اسما آپی آپ کا ہے نہ یہ۔۔۔:131:
    کھانا سو گیا وہ گیا میری تو بٹن دیکھ کر جان ہی نکل گئی:a155:
    بس جی اس کے بعد اب تک 3 کیز میرے ہاتھ میں ہیں۔۔:thnk:
    اس سے پہلے سارا کی بوڈ میرے ہاتھ میں آئے اور اس کی گوٹیاں کھیلی جائے
    جلد دے جلد ٹھیک کروانا ہے:takar:
     
  26. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    ارے ادا جون میں اسکول جانے کی بات پر کہا تھا:yes:
     
  27. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    ویسے گوٹیاں کھیلنے والا آئیڈیا برا نہیں ہے:zuban:
     
  28. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    تو آپ یہ شوق اپنے لیپ ٹاپ پر پورا کریں:zuban:
     
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    یہ بڑی بیماری نہیں ہے. مگر بھیجنے سے پہلے چند باتیں نوٹ کرلیں
    آپ کے کمپیوٹر میں کیا کیا چیزیں لگی ہوئی ہیں. مثلا، ہارڈ ڈسک، ریم، وی جی اے، روم، موڈیم وغیرہ اگر دے کر آنا ہے تو
    ورنہ اگر کوشش کریں کہ جو بھی لیپ ٹاپ لے کر جائے وہیں بیٹھ کر بنوا لے تو بہت اچھی بات ہو جائے گی. کیونکہ یہ 1 گھنٹےسے زیادہ کا کام نہیں ہے.
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    اگر گوٹیاں ہی کھیلنی ہے تو لیپ ٹاپ کے بدلے لُڈو لے کر دے دیتا ہوں آپ کو آپ کی خاطر اتنا تو کر سکتا ہوں نا:104:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page