1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت پاکستان(Deosai - Astore - Gilgit)

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by پاکستانی55, May 4, 2014.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  2. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    دیو سائی دو الفاظ کا مجموعہ ہے ’دیو’ اور ‘سائی’یعنی’ دیو کا سایہ’۔ ایک ایسی جگہ جس کے بارے میں صدیوں یہ یقین کیا جاتا رہا کہ یہاں دیوؤں کا سایہ ہے اور اس خوف علاوہ ازیں یہ کہ سال کے آٹھ ماہ برف سے اٹا یہ علاقہ دنیا کے خوفناک اور منفرد ترین جنگلی حیات سے معمور ہونے کی وجہ سے انسان کے لئے ناقابل عبور رہا۔

    کوہ ہمالیہ میں واقع دیوسائی دنیا کا سب سے بلند اور اپنی نوعیت کا واحد سطح مرتفع ہے جو اپنے کسی بھی مقام پر 4000 میٹر سے کم بلند نہیں۔ گرمیوں کے چار مہینوں میں گھٹنوں تک اونچے ہزار ہا رنگ کے پھولوں سے سجا ہونے کو باوجود تقریبا ً3000مربع کلو میٹر وسیع و عریض اونچے نیچے ڈھلوانی و ہموار سرسبز میدانوں کی اس سرزمین میں ایک بھی درخت نہیں!

    [​IMG]
    ہمالیائی بھورا ریچھ ۔۔۔دیوسائی کے میدانوں میں

    [​IMG]
    دیوسائی نیشنل پارک کا ایک منظر

    [​IMG]
    دیوسائی میدانوں میں چرتے جانور
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    @محبوب خان بھائی کیا یہ گھوڑے جنگلی ہیں یا پالتو
     
  4. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    پرویز بھائی پالتو ہیں۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔سچ مچ؟
     
  6. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جی وہاں کے میدانوں میں صرف اور صرف پالتو چیزیں رہ گئی ہیں۔۔۔۔جنگلی میں بھورا ریچھ اور برفانی تیندوا ہی عام طور پر پائے جاتے ہیں۔
     
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    برفانی تیندوے جو ہمالیہ کے پہاڑوں میں پائے جاتے ہیں
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    تیدوا جسے انگریزی میں Leopard کہتے ہیں بہت کم رہ گیا ہے ۔
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    تیندوا - بَڑا چيتا ۔ پَلَنگ ۔ تيندوا ۔ باگ ۔ بِلّی کے خاندان کا ايک بَڑا تُند خو
    بڑی جسامت کا خونخوار ۔ خشکی پر رہنے والا گوشت خور ممالیہ ۔ اصبعی چال رکھتا ہے ۔ اگلے اور پچھلے اعضا طاقتور پنجے رکھتے ہیں ۔ تیز دوڑنے والا ۔ دم لمبی ہوتی ہے ۔ ہرنوں وغیرہ کا شکار ہوتا ہے ۔ انسانوں پر بھی حملہ آور ہو جاتا ہے ۔


    اس کی ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں۔
    تیندوا شب خیز ہونے کی وجہ سے رات میں ذیادہ فعال ہوتا ہے۔
    تیندوے کے جسم پر نشانات گلاب کی طرح کے ہوتے ہیں۔ جیسے سیاہ گچھے کے درمیان گہرے براون رنگ کا نشان۔



    [​IMG]

    افریقی تیندوا

    [​IMG]

    ہندوستان میں پایا جانے والا کبینی تیندوا

    [​IMG]

    سری لنکا میں پایا جانے والا تیندوا صیلو
    [​IMG]


    شمالی چین میں پایا جانے والا تیندوا

    [​IMG]

    ایرانی تیندوا


    چیتا اپنی رفتار کے باعث بہت مقبول ہے اس لئے یہ پتلا دبلا اور لمبی ٹانگوں والا ہوتاہے ہے
    چیتا یومی ہے اس لئے دن کے وقت بہت چست رہتا ہے
    چیتا کے جسم پر ٹھوس سیاہ نشانات ہوتے ہیں۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ ایک ہی طرح کے تین جانور ہوتے ہیں ۔ان میں فرق صرف وہی لوگ کر سکتے ہیں جن کو ان کے بارے میں معلومات حاصل ہیں

    1۔تیندوا(Leopard)


    [​IMG]

    برفانی تیندوا(snow leopard) اسکی دم لمبی ہوتی ہے
    [​IMG]


    2۔زگوار(jaguar)

    upload_2014-5-5_11-22-58.jpeg

    چیتا(cheetah)
    [​IMG]
    دوڑنے میں ان سب سے تیز 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار
     
    ملک بلال likes this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    کیا یہ سب پاکستانی جانور ہیں ؟
    کیونکہ لڑی " خوبصورت پاکستان " کی ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    تیندو ا اور چیتا تو پاکستانی ہیں اور زگوار بھی شاید ہے شاید نہیں بھی
     
    ملک بلال likes this.
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جیگوار یعنی امریکی تیندوا (امریکہ میں پایا جاتا ہے)۔۔۔
     
    ملک بلال likes this.
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لڑی شروع تو " خوبصورت پاکستان" سے ہوئی تھی نا ؟
     
    ملک بلال likes this.
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    چٹا کھٹا جھیل ۔۔ وادی نیلم۔۔ آزاد کشمیر

    chita-khatta-lake-neelum.jpg
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    برفباری کے بعد دریائے سوات کا خوبصورت منظر

    sawat-river.jpg
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    وادی کالام کی خوبصورت آبشار

    waterfall-kalaam.jpg
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    وادی سوات پاکستان
    [​IMG]

     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    بہت خوب صورت تصاویر اور بہت زبردست معلومات
    خوش رہیں تمام احباب
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اللہ پاک نے ہمارے وطن کو ہر طرح کے حسن و دولت سے نوازا ہے۔
    کاش ہم اہلِ قدر ہوسکتے
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    گلگت
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    نعیم and غوری like this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    راولا کوٹ آزادکشمیر
    [​IMG]
     
    نعیم and غوری like this.
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

Share This Page