1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواب بن کے میری آنکھوں میں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by حنا شیخ 2, Dec 19, 2018.

  1. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    خواب بن کے میری آنکھوں میں
    لمحہ لمحہ اترتے جانا

    وہ تیرا شانٍ بے نیازی سے
    دل کے رستوں سے گزرتے جانا

    اونچی نیچی ہیں راہیں دل کی
    تم میری جان سنبھلتے جانا

    دل اگر رنگ بہاروں سے چرا کر لائے
    اپنی بے رنگ جوانی میں بھرتے جانا

    اسکی شوقین مزاجی کا چرچہ ہے
    تم بھی ساغر سا چھلکتے جانا

    وہ اک بار جو کہہ دے مر مٹنے کو
    لازم ہے دل و جان سے مرتے جانا

    تاشفین فاروقی
     

Share This Page