1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خانہ کعبہ کی تعمیر اول سے آخر

Discussion in 'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' started by ابو تیمور, Jul 27, 2013.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    روایتوں سے اخذ ہے کہ خانہ کعبہ کی تعمیر اب تک گیارہ مرتبہ ہو چکی ہے۔ اس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

    1۔ فرشتوں نے بنایا
    2۔ حضرت آدم علیہ السلام نے بنایا
    3۔ حضرت شعیث علیہ السلام نے تعمیر کیا
    4۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تعمیر کیا
    5۔ عمالقہ نے تعمیر کیا
    6۔ جرہم نے تعمیر کیا
    7۔ قصی نے تعمیر کیا
    8۔ قریش نے تعمیر کیا
    9۔ حضرت عبداللہ بن زبیررضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تعمیر کیا
    10۔ حجاج بن یوسف نے تعمیر کیا
    11۔ سلطان مراد رابع ابن سلطان احمد نے 1004ھ میں تعمیر کیا

    [​IMG]
    ان تعمیرات میں سے کچھ کا مختصر احوال پیش خدمت ہے
    یہاں سے آپ مکمل کتاب ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
    جاری ہے
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    4۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تعمیر
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    جاری ہے
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    8۔ قریش کی تعمیر
    [​IMG]
    [​IMG]
    جاری ہے
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    9۔ حضرت عبداللہ بن زبیر
    رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    کی تعمیر

    [​IMG]

    [​IMG]

    جاری ہے​
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    10۔ حجاج بن یوسف کی تعمیر
    [​IMG]
    [​IMG]
    جاری ہے
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    11۔ سلطان مراد رابع ابن سلطان احمد کی 1004ھ میں تعمیر
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member


    :soch:
    اب دیکھیں پاکستانی55 جی
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اب سب نظر آ رہی ہیں ۔جزاک اللہ بہت اعلیٰ جناب
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    مکمل کتاب بھی پہلے پیغام میں اپلوڈ کر دی ہے۔ چاہیں تو ڈاونلوڈ کر کے مکمل تٍفصیل کے ساتھ مطالعہ کریں
     
  10. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    واؤؤؤؤ زبردست شیئرنگ:dilphool: ۔۔۔۔۔۔بہت معلوماتی بہت پیار ی و دلچسپ
    جزاک اللہ
     
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جزاک اللہ!
    خوش رہیں نصراللہ جی
     

Share This Page