1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرتِ صدیق کی کیا شان ہے - شاکر رضا نوری الہ آبادی

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by محمد رضوان, Feb 3, 2020.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    حضرتِ صدیق کی کیا شان ہے
    حق میں اتری آیۂ قرآن ہے

    سرورِ ذیشان کا فرمان ہے
    مجھ پہ یارِ غار کا احسان ہے

    تیرا رتبہ ہر بشر سے ہے بلند
    مصطفیٰﷺ کا تجھ پہ یہ فیضان ہے

    حضرتِ صدیق بولے مال کیا
    مصطفیٰﷺ پہ جان بھی قربان ہے

    جو کرے توہین ان کی شان میں کـرے
    اس کو حاصل پھر کہاں ایمان ہے
    بـے تردُد کلمہ جس نے پڑھ لیا
    ہاں وہی تصدیق کا عنوان ہے

    اولِ خلفاء کا تجھ کو ہے شرف
    تیری عظمت کی عیاں برہان ہے

    جس کے دل میں آپ کی الفت نہیں
    اُس کا دل برباد اور ویران ہے

    کُل صحابہ، اولیاء، اقطاب بھی
    سب پہ بھاری آپ کا ایمان ہے

    مژدۂ جنت جنہیں سرکار دیں
    ان کی پھر کیا شان عالی شان ہے

    بعثتِ نَبَوی سے لے کر قبر تک
    مصطفیٰﷺ کا ہاتھ میں دامان ہے

    ان کے در پر ہو مری بھی حاضری
    قلبِ نوری میں یہی ارمان ہے
    ======================

    از قلم؛ شاکر رضا نوری الہ آبادی
    نعت اکیڈمی کی جانب سے عالمی محفلِ
    جشنِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
    1 فروری تا 15 فروری 2020

     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    حضرتِ صدیق کی کیا شان ہے
    حق میں اتری آیۂ قرآن ہے
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    سرورِ ذیشان کا فرمان ہے
    مجھ پہ یارِ غار کا احسان ہے
     
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    تیرا رتبہ ہر بشر سے ہے بلند
    مصطفیٰﷺ کا تجھ پہ یہ فیضان ہے
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    حضرتِ صدیق بولے مال کیا
    مصطفیٰﷺ پہ جان بھی قربان ہے
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اولِ خلفاء کا تجھ کو ہے شرف
    تیری عظمت کی عیاں برہان ہے
     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    کُل صحابہ، اولیاء، اقطاب بھی
    سب پہ بھاری آپ کا ایمان ہے
     
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    مژدۂ جنت جنہیں سرکار دیں
    ان کی پھر کیا شان عالی شان ہے
     
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    ان کے در پر ہو مری بھی حاضری
    قلبِ نوری میں یہی ارمان ہے
     
  10. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

  11. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page