1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو اچھا لگا ، اسے پوسٹ کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏22 دسمبر 2015۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    صبر اور قدر کرنا کوئی کوئی جانتا ہے
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یہ بتائیں کہ آپ کو چاند نظر آگیا تو آپ اس سے انکار کیسے کر سکتےہیں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا جی ! میں جانتا ہون کہ روئت دو بالغ عاقل اور صاحب رائے اشخاص کے شہادت پر ہو جاتی ہے ۔ ۔ ۔ مگر اس کا اعلان سرکار کرتی ہے ۔ ۔ ۔ کسی عام شخص کو اس کا اختیار نہیں ۔ ۔ ۔ مجھے مفتی پوپلزئی یا کسی دوسرے شخص پر کبھی اعتراض نہیں رہا سرحد یا پختون خواہ کی حکومت پر رہا ہے کہ یہ کام حکومت کا ہے اس تصفیئیے کو سرکاری طور پر نمٹانا چاہیے ۔ ۔ ۔ مجھے اعتراض صرف ان کے طریقہ کار پر ہے ۔ ۔ ۔اسلامی ملک مین کچھ چیزیں ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہیں سرکاری طور پر مفتی پوپلزئی کو اس کا اختیار دے دیں مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔ ۔ ۔ دُنیا مین کیا کہیں اور ایسا ہوتا ہے ؟
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ابو بتاتے ہیں کہ میرے دادا جی کے انتقال کے وقت اُن کے گھر میں دادا جی کو کفن دینے کے لیے کوئی عام سی چادر بھی نہیں تھی ۔ ۔ ۔ اور دادا کے انتقال کے بعد ابو جب کام کرنے کے ارادے سے گھر سے نکلے شدید برف پڑ رہی تھی اور میرے ابو کے پاوں میں جوتے بھی نہیں تھے دادی نے گھاس پھوس جمع کر کے ان کے پیروں پر باندھی تھی ۔ ۔ ۔ ابو پہلے ایبٹ آباد اور پھر کراچی آ گئے اور یوں ایک چھوٹا سا بچہ اپنے اور اپنے بھائی بہنوں کی بقا کی لڑائی کی نظر ہو گیا ۔ ۔ ۔ وہ اکثر گزرا وقت یاد کر کے بہت روتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جس کے پاس دین نہیں اُس کے پاس حیا نہیں !!!
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قسم سے میرے بھی آنکھوں میں آنسو آگئے
    اللہ نے ہمارے بزرگوں کو بہت امتحان سے گزارا ہے
    اللہ ان کو اجر ِ عظیم دے
    آمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مفت میں صرف والدین کا پیار ملتا ہے ، باقی دنیا کے ہر رشتے کیلئے کچھ نہ کچھ کرنا پڑتا ہے !!!
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مفت میں آج کل موبائل کے سم کارڈ بھی ملتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ نے جواب دیا ہے ؟؟؟ یا جو آپ کو اچھا لگا وہ شیئر کیا ہے ؟؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    حسن رضا اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرا ایک ارکیٹیکٹ ہے ۔ ۔ ۔ یہ تصویر والا بندہ اس اینگل سے بلکل اُس جیسا ہی لگ رہا ہے ۔ ۔ ۔ کل سے میں نے اُس کا خوب مذاق بنایا ہوا ہے ۔ ۔ ۔
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اپنی شریک حیات کا احترام کریں اور اگر خوشگوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو کسی کی بھی شریک حیات کا احترام کریں
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دودھ : 80 روپے کلو
    خالص دودھ : 90 روپے کلو
    واقعی خالص دودھ : 100 روپے کلو
    اور
    اللہ کی قسم خالص دودھ : 120 روپے کلو
    آؤ سب مل کر کشمیر آزاد کرائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پردیسی بھائی جب 1200 ریال کی لیے واپس مزدوری کے لیے سعودیہ جانے لگا تو بچے سینے سے لپٹ لپٹ کر رونا شروع ہوگئے بڑی بیٹی کہنے لگی کہ ہمیں پیسے نہیں چاہیے بابا آپ پلیز نہ جاو ۔۔ باپ مجور ہو کر بچوں کو دلاسہ دیتا کہ میں کل صبح واپس آ جاوں گا ۔۔ کتنا تکلیف دہ منظر تھا
    [​IMG]
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    امور خانہ داری وہ کام ہیں کہ اگر کوئی عورت زندگی بھر کرتی رہے تو کسی کو پتا نہیں چلتا لیکن ایک دن نہ کرے تو سب کو پتا چل جاتا ہے
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نوازشریف کی تو صرف پلیٹیں کم ہیں
    ہمارا تو پورا ڈنر سیٹ ہی غائب ہے
    فرمان سائیں قائم علیشاہ۔۔
    [​IMG]
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کیا ہے ؟
    سمجھو تو احساس
    دیکھو تو رشتہ
    کہو تو لفظ
    چاہو تو زندگی
    کرو تو عبادت
    نبھاؤ تو وعدہ
    اور
    مل جائے تو ------ جنت
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک چھوٹی سی لڑکی جو بوٹ پالش کرنے والی ہے
    لیکن اللہ کو سجدہ کرنا نہیں بولی

    یا اللہ ایسے لوگوں کی مدد فرما

    EIjPZMEX0AA2hn2.jpg
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے.
    لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلا دیتی ہے.
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں!
    عبادتیں بھی__ محبتیں بھی__اور نفرتیں بھی
    [​IMG]
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورتی یہ ہے کہ تلخ اور برے رویوں کا جواب اچھے اور احسن انداز میں دیا جائے انسان کو یہی انفرادیت معتبر بناتی ہے
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہمارے قائد نے فرما دیا کہ "میں کون ہوتا ہوں پاکستان کے طرزِ حکومت کا تعین کرنے والا" تو لبرلز کی کیا اوقات ہے
    [​IMG]
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تجوریاں بھرتے ہیں عمر بھر کے لیے
    مگر ...
    یہ کوئی نہیں جانتا موت کا فرشتہ رشوت نہیں لیتا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں