1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جرمنی فٹبال کا نیا عالمی چمپیئن بن گیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏14 جولائی 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ اس سے قبل، کھیل کے اختتام تک کوئی ٹیم گول نہ کر سکی۔ کھیل کے انتیسویں منٹ میں ارجنٹینا کے خلاف جرمنی کا پہلا گول آف سائیڈ کی نذر ہوگیا تھا
    [​IMG]
    اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔جرمنی کا واحد گول اضافی وقت کے دوران ہوا۔اس سے قبل، کھیلے گئے عالمی کپ فٹبال کا فائنل کسی گول کے بغیر برابر رہا۔ اس کے بعد، اضافی 30 منٹ کا کھیل شروع ہوا۔
    فائنل کےاس سنسنی خیز میچ میں، شروع ہی سے دونوں ٹیموں کی طرف سے گول پولز پر تابڑ توڑ حملے جاری رہے۔
    اسٹیڈیم میں ستر ہزار شائقین موجود تھے، جن میں باقی شخصیات کے علاوہ جرمن چانسلر آنگلہ مرخیل اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن بھی شامل تھے۔
    ارجنٹینا کی ٹیم کی قیادت لائنل میسی جب کہ جرمن ٹیم کی کپتانی فلپ لیم کر رہے تھے۔
    ارجنٹینا اور جرمنی عالمی کپ فٹبال میں اب تک دو مرتبہ 1986ء اور 1999ء میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرچکے ہیں؛ جب کہ جرمنی تین بار اور ارجنٹینا دو بار عالمی چمپیئن کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔تاریخ میں پہلی بار دو ٹیمیں تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کے فائنل میں مدِ مقابل ہیں۔
    http://www.urduvoa.com/content/world-cup-football-final-/1956704.html

    تاریخ میں پہلی بار دو ٹیمیں تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کے فائنل میں مدِ مقابل ہیں۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1. 20ویں فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے آغاز میں ہی دونوں ٹیموں کی جانب سے جارحانہ کھیل دیکھنے کو ملا۔
      [​IMG]
    2. پہلے ہاف کے 20ویں منٹ میں ارجنٹائن کے ہیگوائن نے گول کرنے کا سنہری موقع ضائع کیا۔

    3. [​IMG]
     
    Last edited: ‏14 جولائی 2014
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے ہاف میں لیونیل میسی کوششوں کے نتیجے میں ارجنٹائن کو گول کرنے کے دو یقینی مواقع ملے لیکن دونوں ضائع ہوگئے۔
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏14 جولائی 2014
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہیگوائن نے 30ویں منٹ میں گیند جرمن گول میں پہنچا تو دی لیکن ان کی خوشی آف سائیڈ قرار دیے جانے کی وجہ سے عارضی ثابت ہوئی۔
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏14 جولائی 2014
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرے ہاف میں ایک تماشائی کے میدان میں گھس آنے کی وجہ سے میچ کچھ دیر کے لیے رکا رہا۔
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تجربہ کار جرمن سٹرائیکر میرسلاو کلوز کو دوسرے ہاف میں تبدیل کر دیا گیا۔ یہ 36 سالہ کلوز کا ممکنہ طور پر آخری ورلڈکپ تھا جس میں انھوں نے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا۔
    [​IMG]
    اضافی وقت میں پلاسیو نے ارجنٹائن کی جانب سے گول کرنے کا چوتھا یقینی موقع ضائع کیا۔
    [​IMG]

     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جرمنی کے متبادل کھلاڑی ماریوگوئتیز(بائیں) نے اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں میچ کا فیصلہ کن گول کیا۔
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیونیل میسی نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کی گولڈن بال تو جیت لی لیکن اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ نہ جتوا سکے۔
    [​IMG]
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھائی دہائیوں کے بعد اپنی ٹیم کو فائنل کھیلتا دیکھنے کے لیے ارجنٹائن کے ہزاروں فٹبال شائقین ریو پہنچے لیکن ناامید لوٹے۔
    [​IMG]
    جرمن شائقین میں سے بیشتر اپنے ملک کے پرچم کے رنگ میں رنگے تھے اور فتح کے بعد ان کی خوشی دیدنی تھی۔
    [​IMG]
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی ٹیم کو فائنل میں کھیلتا دیکھنے جرمن چانسلر آنگیلا میرکل ریو آئیں تو روسی صدر ولادیمیر پیوتن فٹبال کے کھیل میں اپنی دلچسپی کا اظہار کرتےدکھائی دیے۔
    [​IMG]
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے پیلے، ڈیوڈ بیکھم اور کاکا سمیت دنیائے فٹبال کی اہم شخصیات بھی ماراکانہ سٹیڈیم پہنچیں۔
    [​IMG]
    (شکریہ بی بی سی اردو)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جرمنی کے گول کیپر نیور کو گولڈن گلوو ٹرافی سے نوازا گیا
    [​IMG]
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں فٹ بال ورلڈکپ کا فائنل ارجنٹینا اور جرمنی کے درمیان کھیلا گیا, اسٹیڈیم میں ستر ہزار شائقین موجود تھے
    [​IMG]
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے فائنل میں جرمنی ارجنٹینا کو 1-0 سے شکست دینے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے
    [​IMG]
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا اور جرمنی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا
    [​IMG]
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ارجنٹینا کے کوچ سبیلا اپنے کھلاڑیوں کو ڈائریکشن دیتے ہوئے
    [​IMG]
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ارجنٹینا اور جرمنی کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑتوڑ حملے کیے
    [​IMG]
    (شکریہ وائس آف امریکہ اردو)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں