1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب ڈاکٹر آصف سلوتری نے مرغی پر ھاتھ ڈالا

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Apr 3, 2016.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    دیکھیے وہ نظارہ
    جب ڈاکٹر آصف حسین سلوتری صاحب نے مرغی پر ہاتھ ڈالا

     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ماڑی ہوئی ہاہاہاہاہاہا
     
    دُعا and الکرم like this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سلوتری جی کافی تجربہ کار ہیں ۔لیکن یہ مرغی نہیں اصیل مرغاہے
     
    دُعا and الکرم like this.
  4. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    لیکن وڈیو کے آخر میں ایسا لگتا ہے کہ مرغا خود کو سلوتری جی کی پناہ میں دینے کے لیئے ان کی اقتدا میں بھاگ رہا تھا
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بھولے بادشاہو ! آپ اصل بات نہیں سمجھا۔ مرغا اپنی اہلیہ کا دفاع کررہا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ممکن ہے مرغا حضرات بزرگ ہوکر ایسی ہی نوبت تک پہنچ جاتے ہوں :87:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    یہ دیکھیں ۔ مرغا تو مرغا۔۔ بکرے نے بھی سلوتری جی کی عزت افزائی کم نہیں کی

     
  8. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member


    جناب بکرا جو مطالبہ کر رہا ہے ، مؤصوف سمجھ نہیں رہے
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاں جی۔یہ مرغا ہے نعیم بھائی مرغی تو نہیں ہے:D
     
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہا
    چنگی نئیں ہوئی ویسے:p:D:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    :D:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    غوری and ھارون رشید like this.
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہا ہا ہا ہا
    اس باکسر کا استاد ہوتا تو اسے اس طرح منہ کی نہ کھانی پڑتیں۔
     
    نعیم likes this.

Share This Page