1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاری خبر نامہ ۔۔۔۔۔

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ ترین
    5:45 PM

    کورونا: کوپن ہیگن ہوائی اڈے کے 650 عملے کو فارغ کیے جانے کا امکان
    5:35 PM

    افغانستان میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ افراد متاثر
    3:39 PM

    پاکستان میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ مریض شفایاب
    2:00 PM

    کورونا کی وبا کے باعث ’مولان‘ کو آن لائن ریلیز کرنے کا اعلان
    12:23 PM

    جنوبی افریقا میں 24 ہزار ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس سے متاثر 181 ہلاک
    11:30 AM

    اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 15 ہزار 122 ہوگئی
    10:52 AM

    پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 235 کیسز اور 4 اموات
    10:02 AM

    چین میں کورونا وائرس کے مزید 27 کیسز کی تصدیق
    8:38 AM

    امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 302 مریض کورونا وائرس سے ہلاک
    2:11 AM

    بلوچستان میں وائرس کے 3 کیسز کا اضافہ
    1:27 AM

    بلغاریہ کا فٹ بال شائقین کو میدان جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ
    04 اگست ,2020
    11:45 PM

    نیویارک: کورونا سے متعلق شدید تنقید پر سٹی ہیلتھ کمشنر مستعفیٰ
    11:33 PM

    کورونا: ترکی میں تین ہفتوں میں پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد ہزار سے متجاوز
    10:30 PM

    جرمنی نے ترکی کے 4 علاقوں پر عائد سفری پابندی ختم کردی
    10:13 PM

    امریکا میں لاک ڈاؤن کے دوران کینسر کی تشخیص کی شرح میں 50 فیصد کمی
    8:41 PM

    خیبر پختونخوا میں وبا کے 71 نئے کیسز، 5 اموات کی تصدیق
    8:40 PM

    روس میں 5100 سے زائد نئے کیسز کی تصدیق
    8:20 PM

    انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے ایک ہزار 922 نئے کیسز رپورٹ
    8:04 PM

    نیدرلینڈز میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ
    7:45 PM

    فرانسیسی طبی ماہرین نے کورونا کی دوسری لہر سے خبردار کردیا
    7:43 PM

    نائیجیریا کی ایئرلائن نے پائلٹس کو برطرف، تنخواہوں میں کٹوتی کردی
    7:34 PM

    پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی
    7:30 PM

    سیکڑوں چینی باشندوںکی چنگ ڈاؤ فیسٹیول میں بغیر ماسک کے شرکت
    7:00 PM

    انٹرپول نے وبا کے دوران سائبر کرائم کے بارے میں متنبہ کردیا
    6:32 PM

    فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ
    6:00 PM

    کورونا کے باعث تعلیمی ادارے بند ہونے سے ایک ارب طلبا متاثر ہوئے، اقوام متحدہ
    5:56 PM

    سندھ میں کورونا متاثرین ایک لاکھ 22 ہزار سے زائد
    5:00 PM

    رواں سال فرانس میں کورونا کی دوسری لہر کا امکان بہت زیادہ ہے، سائنس دان
    4:45 PM

    ویتنام میں کورونا سے 8ویں ہلاکت
    4:24 PM

    اسپین: سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے ورچوئل ویٹر ایپ
    3:27 PM

    آسٹریلیا کی ریاست میں کووِڈ 19 پر تنہائی کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا فیصلہ
    3:21 PM

    ڈاؤلینس نے طبی عملے کیلئے پی پی ایز کی ایک اور کھیپ فراہم کردی
    2:39 PM

    سیاحت، شادی ہالز، ریسٹورنٹس کھولنے کے حوالے سے فیصلہ جلد کرلیا جائے گا، حماد اظہر
    1:06 PM

    ’لاک ڈاؤن کے نتیجے میں تپ دق کے 63 لاکھ کیسز سامنے آسکتے ہیں‘
    12:34 PM

    برازیل کے آرمی چیف میں کورونا وائرس کی تشخیص
    12:14 PM

    پنجاب میں کورونا وائرس مزید 139 افراد کو متاثر، 5 کی جان لے گیا
    11:10 AM

    بھارت میں مسلسل پانچویں روز کورونا کے 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
    10:14 AM

    دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک کروڑ 82 لاکھ 95 ہزار سے متجاوز
    9:12 AM

    چین کے مین لینڈ میں کورونا وائرس کے مزید 36 کیسز سامنے آگئے
    8:50 AM

    لاطینی امریکا میں کورونا متاثرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہوگئی
    8:41 AM

    میکسکو میں نئے والدین کا نوزائیدہ بچوں کو رشتہ داروں سے ملوانے کیلئے انوکھا اقدام
    12:57 AM

    کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے، گورنرکیلی فورنیا
    12:40 AM

    برطانیہ میں ایک دن میں مزید 938 کیسز کی تصدیق
    03 اگست ,2020
    11:50 PM

    اسپین میں 968 نئے کیسز رپورٹ
    11:33 PM

    امریکا بھرمیں اسکول دوبارہ کھلنے پر اساتذہ کا احتجاج
    11:30 PM

    ملک میں کورونا سے 88 فیصد افراد صحتیاب
    11:01 PM

    فرانس میں آئی سی یو میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ
    10:33 PM

    کوسوو کے وزیراعظم بھی کورونا کا شکار ہوگئے
    10:00 PM

    بلوچستان میں 246 ٹیسٹ، 3 کیسز کی تصدیق
    9:47 PM

    روس 2021 تک لاکھوں کی تعداد میں ویکسین تیار کرے گا
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ ترین
    10:14 AM

    بھارت میں کورونا کے 60 ہزار سے زائد نئے کیسز، 834 اموات رپورٹ
    8:46 AM

    کولمبیا میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 4 لاکھ، اموات ساڑھے 13 ہزار سے متجاوز
    8:14 AM

    کورونا کے باعث ارجنٹینا میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے متجاوز
    12:30 AM

    بلوچستان میں کورونا کے 35 نئے کیسز کی تصدیق
    11 اگست ,2020
    11:58 PM

    خیبر پختونخوا میں کورونا کے 104 نئے کیسز، 4 اموات کا اضافہ
    11:34 PM

    فلپائن کے صدر کو روسی ویکسین پر مکمل اعتماد
    11:11 PM

    روس سے کورونا ویکسین پر بات کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحت
    10:48 PM

    ایئرلفٹ کاکورونا کے باعث ستمبر تک سروس معطل رکھنے کااعلان
    10:31 PM

    امریکا میں روزانہ پورے براعظم کے نصف کیسز رپورٹ
    8:27 PM

    بھوٹان میں کورونا کے باعث پہلی مرتبہ لاک ڈاؤن
    8:07 PM

    انڈونیشیا میں مزید ایک ہزار 693 افراد کورونا سے متاثر
    7:45 PM

    سنگاپور میں 61 نئے کیسز کی تصدیق، کیسز کی شرح میں کمی
    7:21 PM

    مصر نے غزہ کی سرحد 3 دنوں کیلئے کھول دی
    7:13 PM

    نیدرلینڈز: ایک ہفتے میں 55 فیصد کیسز میں اضافہ
    5:57 PM

    سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید ایک ہزار 521 کیسز کی تصدیق
    5:48 PM

    سندھ میں کورونا کے 429 نئے کیسز، 8 اموات کی تصدیق
    5:32 PM

    روس نے کووِڈ 19 کی ویکسین کا نام ’اسپٹنک 5‘ رکھ دیا
    5:24 PM

    خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز تیزی سے کم ہورہے ہیں، تیمور سلیم جھگڑا
    3:01 PM

    روس کووِڈ 19 کی ویکسین منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا، پیوٹن
    2:56 PM

    کورونا کا شکار سابق بھارتی صدر وینٹی لیٹر پر منتقل
    2:45 PM

    ہر وقت منہ اور ناک کو ڈھانپ کر رکھیںِ، محکمہ صحت برطانیہ
    12:20 PM

    ملک میں کورونا وائرس کی وبا پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا ہے، اسد عمر
    12:16 PM

    اسد عمر کورونا کے خلاف اقدامات پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں
    10:58 AM

    لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد پاکستان میں ایس او پیز کی پیروی نہ ہونے کے برابر
    10:52 AM

    ووہان سے کورونا وائرس کا سایہ چھٹنے لگا، سرگرمیاں بحال
    10:26 AM

    میکسکو میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار سے بڑھ گئی
    10:13 AM

    برازیل میں وائرس سے مزید 22 ہزار متاثر، 703 ہلاک
    10:03 AM

    دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئی
    12:26 AM

    بلوچستان میں کورونا کے 15 نئے کیسز کا اضافہ
    12:07 AM

    خیبر پختونخوا میں مارچ کے بعد پہلی بار ایک روز میں کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی
    12:02 AM

    برازیل میں روزانہ 50 سے 60ہزار کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، عالمی ادارہ صحت
    10 اگست ,2020
    11:31 PM

    ہسپانوی اداکار انتونیو بندیراس کورونا کا شکار
    11:15 PM

    کورونا کے بعد امریکی محکمہ صحت کے عہدیدار مستعفی یا برطرف ہونے لگے
    10:48 PM

    کیوبا میں کورونا کی دوسری لہر، ریکارڈ کیسز رپورٹ
    10:16 PM

    پاکستان میں سیاحت کھلی رہنے کا انحصار ہم سب ہے، زلفی بخاری
    8:57 PM

    این سی او سی کا محرم الحرام میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ
    8:45 PM

    ڈبلیو ایچ او وبا کے خاتمے کے لیے پُرامید
    8:22 PM

    پیرس میں سیاحوں کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار
    7:00 PM

    کورونا کے خلاف جنگ میں فنڈز کی کمی ہے، ڈبلیو ایچ او
    6:36 PM

    ہسپانوی اداکار کورونا میں مبتلا
    5:30 PM

    بھارت: مندر کے عملے سمیت 700 افراد میں کورونا کی تشخیص
    5:28 PM

    سندھ میں کورونا کیسز ایک لاکھ 24 ہزار سے زائد
    5:24 PM

    سندھ میں کاروبار کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے
    5:17 PM

    پنجاب میں لاک ڈاؤن سے پہلے والے معمولات، سرگرمیاں بحال
    4:22 PM

    ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے 69 نئے کیسزرپورٹ
    3:34 PM

    روس میں مزید 5 ہزار 118 افراد وائرس سے متاثر، 70 ہلاک
    3:14 PM

    بھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی کورونا وائرس سے متاثر
    2:55 PM

    پاکستان میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال
    1:24 PM

    وزارت صحت نے جشن آزادی کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردیں
    12:34 PM

    بھارت میں مزید 62 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر، ایک ہزار سے زائد ہلاک
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کیلئے 90 روز میں قانون سازی کرنے کا فیصلہ
    قانونی تقاضے پورے کرنے کیلئے قانون سازی کرنی ہوگی، اس کے بغیر ایئرپورٹس ٹھیکے پر نہیں دے سکتے وزیراطلاعات

    شائع 2 گھنٹے پہلے
    پاکستان کا امریکا پر بھارت سے کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرنے پر زور
    [​IMG]
    روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ گزشتہ برس مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ہوا تھا۔

    اپ ڈیٹ 17 منٹ پہلے
    وزیر اعظم کے معاونین کی تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست
    [​IMG]
    کوئی غیر ملکی شہریوں سے غیر جانبدارانہ اور ایماندارانہ مشورے کی توقع کیسے کرسکتا ہے، درخواست گزار کا موقف

    شائع 6 منٹ پہلےمریم نواز سمیت مسلم لیگ (ن) کے 300 رہنماؤں، کارکنان کے خلاف مقدمہ درج[/paste:font]
    [​IMG]
    چونگ پولیس شکایت پر کارروائی نہیں کررہی، مقدمے کے اندراج کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے، مریم اورنگزیب

    شائع 2 گھنٹے پہلےسبسڈی منصوبے کی ناکامی کی ذمہ داری وفاق نے پنجاب پر عائد کردی[/paste:font]
    [​IMG]
    پنجاب نے مطلوبہ رقم بینک میں جمع نہیں کی جس کی وجہ سے کاشتکاروں کو فائدہ نہیں پہنچ سکا، پارلیمانی سیکریٹری برائے قومی غذائی تحفظ

    [​IMG]
    پاکستان میں اب تک 2 لاکھ 85 ہزار 620 مصدقہ کیسز میں سے 2 لاکھ 61 ہزار 246 صحتیاب ہوگئے جبکہ 6 ہزار 120 افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔

    اپ ڈیٹ 11 گھنٹے پہلے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ ترین
    3:46 PM

    عمان میں کووِڈ 19 کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 82 ہزار سے تجاوز کر گئی
    3:11 PM

    برازیل کے چکن ونگز میں کورونا وائرس کا انکشاف، چینی بندرگاہ کا عوام کو انتباہ
    2:01 PM

    اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلستان میں کورونا کے 54کیسز رپورٹ
    1:45 PM

    بھوٹان میں لاک ڈاؤن: دارالحکومت کی اہم شاہراہ بھی صحرا کا منظر پیش کرنے لگی
    1:42 PM

    صوبہ پنجاب میں مزید دو اموات، 150 نئے کیسز رپورٹ
    11:52 AM

    دنیا بھر میں کووِڈ 19 سے ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 7 لاکھ تک پہنچ گئی
    10:54 AM

    میکسیکو میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 5 لاکھ کے قریب پہنچ گئی
    10:38 AM

    اٹلی نے 4 ممالک سے آنے والے مسافروں پر کورونا ٹیسٹ کی پابندی عائد کردی
    10:14 AM

    فلپائن کے صدر کا روس کی کووِڈ 19 ویکسین سرِ عام لگوانے کا اعلان
    8:30 AM

    برازیل میں کورونا وائرس کے 55 ہزار نئے کیسز ایک ہزار سے زائد اموات رپورٹ
    2:02 AM

    قطر میں کورونا کے 292 نئے کیسز سامنے آگئے
    12:04 AM

    بلوچستان میں کورونا وبا کے 88 کیسز کا اضافہ
    12:01 AM

    خیبر پختونخوا میں کورونا کے 88 نئے کیسز کی تصدیق
    12 اگست ,2020
    10:50 PM

    برازیلیا: خاتون اول کی دادی کورونا وائرس سے ہلاک
    10:27 PM

    ؓبرطانیہ دنیا کی دیگر صنعتی معیشتوں کے مقابلے میں شدید کساد بازاری کا شکار
    9:15 PM

    ہانگ کانگ میں کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ
    8:58 PM

    اردن کا کوڈ-19 کیسز میں اضافے پر شام کی سرحد بند کرنے کا فیصلہ
    8:42 PM

    جرمنی میں کورونا کے کیسز میں اضافہ
    8:16 PM

    نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر میں لاک ڈاؤن
    8:06 PM

    ازبکستان نے کورونا کے باعث عائد لاک ڈاؤن ختم کردیا
    7:22 PM

    کورونا کی وبا میں چینی ٹیک کمپنی کی آمدنی میں 28 فیصد اضافہ
    6:14 PM

    سندھ میں کورونا کیسز سوا لاکھ کے قریب
    4:30 PM

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 5 ممالک
    4:14 PM

    حکومت پنجاب نے راولپنڈی کے 3 ہسپتالوں میں کووِڈ 19 وارڈ بند کردیے
    3:55 PM

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 3 لاکھ تک جا پہنچی
    3:03 PM

    حکومت پنجاب نے تعلیمی اداروں کیلئے ایس او پیز جاری کردیے
    1:27 PM

    چین نے 36 یورپی ممالک کے شہریوں کے لیے پابندیاں نرم کردیں
    12:12 PM

    کووِڈ 19 کی روسی ویکیسن صحیح طریقے سے ٹیسٹ نہیں کی گئی، جرمنی
    11:30 AM

    پنجاب میں کورونا کیسز میں 129 اور اموات میں 3 کا اضافہ
    11:04 AM

    میکسیکو میں 6 ہزار 686 نئے کورونا کیسز اور 926 مزید اموات رپورٹ
    10:14 AM

    بھارت میں کورونا کے 60 ہزار سے زائد نئے کیسز، 834 اموات رپورٹ
    8:46 AM

    کولمبیا میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 4 لاکھ، اموات ساڑھے 13 ہزار سے متجاوز
    8:14 AM

    کورونا کے باعث ارجنٹینا میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے متجاوز
    12:30 AM

    بلوچستان میں کورونا کے 35 نئے کیسز کی تصدیق
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ ترین
    4:50 PM

    فلپائن میں مزید 4 ہزار 351 افراد کورونا وائرس سے متاثر جبکہ 159 ہلاک
    2:22 PM

    بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 25لاکھ سے تجاوز کر گئی
    2:01 PM

    روس نے کورونا وائرس کی پہلی ویکسین کی پیداوار شروع کردی
    12:50 PM

    ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال اعداد و شمار کے اعتبار سے
    12:25 PM

    ملک میں کورونا وائرس سے متاثر 92 فیصد افراد صحتیاب
    11:40 AM

    گلگت بلتستان میں مزید 26 وائرس سے متاثر ایک ہلاک
    11:20 AM

    اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 4 افراد میں وائرس کی تشخیص
    11:05 AM

    پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 95 ہزار سے بڑھ گئی
    10:05 AM

    بحرین میں کورونا وائرس کے 326 نئے کیسز سامنے آگئے
    2:32 AM

    چین کورونا وائرس ویکسین پاکستان کو فراہم کرے گا، وال اسٹریٹ جرنل
    12:12 AM

    بلوچستان میں کورونا کے 82 کیسز کا اضافہ

    14 اگست ,2020
    11:58 PM

    آسٹریا نے اپنے شہریوں کو کروشیا کا سفر کرنے سے خبردار کردیا
    11:36 PM

    عمان میں رات کا کرفیو ہٹا دیا گیا
    11:16 PM

    جنوبی افریقہ میں کورونا لاک ڈاؤن کے باعث جرائم میں واضح کمی
    9:48 PM

    اسکاٹش فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں پر کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی پر جرمانہ
    9:29 PM

    امریکا نے کینیڈا، میکسیکو پرسفری پابندیوں میں توسیع کردی
    8:41 PM

    امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کا مطالبہ
    8:33 PM

    خیبر پختونخوا میں کورونا کے 70 نئے کیسز، 2 اموات کی تصدیق
    7:00 PM

    پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال
    6:41 PM

    سندھ میں کورونا وائرس مزید 343 افراد کو متاثر 6 کی جان لے گیا
    4:29 PM

    'کورونا خطرے کو جانچنے کے لیے حکومت مقامی طور پر تیار کردہ اے آئی استعمال کررہی ہے'
    2:15 PM

    پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد صحتیاب
    2:00 PM

    آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے 3 نئے کیس
    1:40 PM

    گلگت بلتستان میں کیسز 2426، اموات 60 تک پہنچ گئیں
    1:20 PM

    اسلام آباد میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد متاثر
    12:56 PM

    پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 95 ہزار کے قریب
    1:03 AM

    میکسیکو کی وزیرصحت بھی کورونا وائرس کا شکار
    12:45 AM

    فرانس میں ایک دن میں 2 ہزار 500 کیسز رپورٹ
    12:06 AM

    اسرائیلی ہسپتال کا کورونا ٹیسٹ کا رزلٹ سیکنڈوں میں دینے کا دعویٰ
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ ترین
    10:55 AM

    پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 56 کیسز کا اضافہ
    9:48 AM

    امریکا میں عالمی وبا کے باعث مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے تجاوز کر گئی
    9:42 AM

    بھارت میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی
    12:17 AM

    جاپان کے ٹینس اسٹارنیشیکوری بھی کورونا کا شکار ہوگئے
    16 اگست ,2020
    11:58 PM

    روس میں 5 ہزار کے قریب نئے کورونا کیسز، 68 ہلاکتیں
    11:38 PM

    قطر میں کورونا کے 271 نئے کیسز
    11:26 PM

    خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 62 افراد متاثر
    11:05 PM

    بلوچستان میں کورونا کے 61 نئے کیسز رپورٹ
    10:49 PM

    برسلز میں ماسک لازمی قرار دینے پر احتجاج
    10:35 PM

    اٹلی میں ڈسکوز بند، عوامی مقامات میں رات کو ماسک پہننے کا حکم
    10:09 PM

    خیبرپختونخوا میں انتظامی معاملات کیلئے کالجوں کو کھولنے کی اجازت
    8:37 PM

    استنبول: ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے کیلئے پلاسٹک کے گنبد نصب
    8:22 PM

    برطانیہ میں کورونا کے مزید ایک ہزار 40 کیسز کی تصدیق
    7:12 PM

    بھارت کے سابق کرکٹر اور ریاستی وزیر چیتن چوہان کورونا کے باعث ہلاک
    5:57 PM

    سندھ میں کیسز میں 278 اموات میں 5 کا اضافہ
    4:39 PM

    انڈونیشیا میں مزید 2ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار
    4:17 PM

    فلپائن میں کورونا وائرس سے مزید 65افراد ہلاک
    2:48 PM

    گلگت میں کورونا وائرس مزید 34 افراد کو متاثر کرگیا
    1:13 PM

    اسلام آباد میں مزید 32 افراد میں وائرس کی تشخیص
    12:29 PM

    پنجاب میں کورونا کے مزید 188 کیسز اور 2 اموات
    10:36 AM

    نیوزی لینڈ میں کیسز میں اضافہ، آسٹریلیا میں کمی کا رجحان
    1:01 AM

    برطانیہ: پانچویں روز بھی ایک ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ ترین
    10:37 AM

    بھارت میں کورونا وائرس سے مزید 55 ہزار متاثر، 876 ہلاک
    1:45 AM

    برازیل: قدیم قبیلے کا کووڈ 19 کے خلاف حکومت کی ناقص کارکردگی پر احتجاج
    1:21 AM

    بیروت میں دھماکے بعد ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کیلئے علاج کی گنجائش ختم
    17 اگست ,2020
    11:47 PM

    بلوچستان میں کورونا کے 26 نئے کیسز کی تصدیق
    11:43 PM

    خیبر پختونخوا میں کورونا کے 122 کیسز کا اضافہ
    11:30 PM

    کورونا وائرس: اسپین کے دیگر علاقوں میں بھی لاک ڈاؤن نافذ
    10:49 PM

    چیک میں یکم ستمبر سے دوبارہ چہرے کے ماسک پہننا لازمی قرار
    9:37 PM

    کورونا سے دنیا میں 2 کروڑ 19 لاکھ سے زائد متاثر، 7 لاکھ 75 ہزار ہلاکتیں
    9:15 PM

    این آئی ایچ کو کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے کی آزمائش کی اجازت
    8:42 PM

    آئرلینڈ کی حکومت نے بندشیں ختم کردیں
    8:18 PM

    ہانگ کانگ میں سماجی فاصلے کی پابندی میں توسیع
    8:03 PM

    روس میں ایک دن میں کورونا سے تقریباً 5 ہزار افراد متاثر
    7:23 PM

    سندھ میں 243 نئے کیسز 9 اموات
    7:00 PM

    کورونا سے 3 ہزار 261 پولیس افسران اور اہلکار متاثر ہوچکے ہیں، سندھ پولیس
    6:30 PM

    ویڈیو: اسپین میں وائرس سے متعلق پابندیوں کے خلاف سیکڑوں افراد کا احتجاج
    6:00 PM

    فلپائن کے وزیر 5 ماہ بعد دوبارہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
    5:38 PM

    یوایس اوپن سے محض دو ہفتے قبل جاپانی کھلاڑی کورونا میں مبتلا
    4:35 PM

    30 نئے کورونا کیسز آنے پر نیوزی لینڈ میں عام انتخابات مؤخر
    4:07 PM

    روس میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 892 کیسز سامنے آگئے
    2:28 PM

    فلپائن کے وزیر 5 ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ کورونا وائرس سے متاثر
    12:46 PM

    عالمی سطح پر کورونا کیسز کی تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 77 ہزار سے بڑھ گئی
    12:28 PM

    اسپین میں سیکڑوں افراد کا کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف مظاہرہ
    10:55 AM

    پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 56 کیسز کا اضافہ
    9:48 AM

    امریکا میں عالمی وبا کے باعث مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے تجاوز کر گئی
    9:42 AM

    بھارت میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی
    12:17 AM

    جاپان کے ٹینس اسٹارنیشیکوری بھی کورونا کا شکار ہوگئے
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ ترین
    9:56 AM

    انسانی ہمدردی کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے
    12:10 AM

    آئرلینڈ میں کورونا پابندیوں میں سختی کردی گئی
    18 اگست ,2020
    11:58 PM

    برازیل میں کورونا وائرس سے مزید 684 افراد ہلاک
    11:35 PM

    بلوچستان میں وبا کے 49 کیسز کا اضافہ، ایک مریض جاں بحق
    10:21 PM

    خیبر پختونخوا میں کورونا کے 64 نئے کیسز، 3 اموات کی تصدیق
    9:58 PM

    کینیا:حفاظتی کٹس نہ ملنے پر درجنوں ڈاکٹروں کا احتجاج
    9:38 PM

    برطانیہ میں کورونا کے ایک ہزار89 نئے کیسز رپورٹ
    9:23 PM

    خیبر پختونخوا: محکمہ تعلیم نے اسکولوں کیلئے ایس اوپیز جاری کردیے
    9:18 PM

    متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں 'خطرناک' اضافہ
    8:55 PM

    فرانس میں ماسک کو لازمی قرار دینے کی تیاریاں
    8:37 PM

    آسٹریلیا کا کورونا ویکسین بنا کر عوام کومفت فراہم کرنے کا اعلان
    8:00 PM

    ویڈیو: یو اے ای کی کورونا سے سپلائی چین متاثر ہونے پر 'سبز انقلاب' پر توجہ
    7:30 PM

    فن لینڈ میں پیراسیٹامول جیسی عام ادویات کی فروخت پر پابندی
    7:05 PM

    جرمنی میں کورونا سے متعلق قوانین میں نرمی سے انکار کردیا گیا
    5:01 PM

    سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 318 کیسز اور 5 اموات
    3:28 PM

    پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال
    1:20 PM

    بھارتی وزیر داخلہ طبیعت خراب ہونے پر دوباہ ہسپتال میں داخل
    12:32 PM

    پنجاب میں مزید 164 کیسز، 3 اموات
    12:31 PM

    نوجوانوں سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
    10:37 AM

    بھارت میں کورونا وائرس سے مزید 55 ہزار متاثر، 876 ہلاک
    1:45 AM

    برازیل: قدیم قبیلے کا کووڈ 19 کے خلاف حکومت کی ناقص کارکردگی پر احتجاج
    1:21 AM

    بیروت میں دھماکے بعد ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کیلئے علاج کی گنجائش ختم
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ ترین
    1:08 PM

    بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 43 لاکھ سے متجاوز
    12:52 PM

    پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 83 افراد متاثر، 2 کی اموات
    11:06 AM

    برطانیہ میں عوامی اجتماعات پر سخت پابندیاں لگائے جانے کا امکان
    12:35 AM

    یونان کے موریا پناہ گزین کیمپ میں 35 افراد کورونا سے متاثر
    12:22 AM

    اردن حکومت نے 6 ماہ بعد مرکزی ایئر پورٹ کھول دیا
    12:05 AM

    خیبر پختونخوا میں کورونا کے 48 نئے کیسز کی تصدیق
    08 ستمبر ,2020
    10:26 PM

    لاک ڈاؤن کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی معیشت 51فیصد سکڑ گئی
    10:25 PM

    آئرلینڈ میں 307 نئے کیسز رپورٹ، دوبارہ بندشیں عائد کرنے کا امکان
    8:00 PM

    ترکی میں ماسک پہننا لازمی قرار
    7:14 PM

    سندھ میں کورونا کے 162 کیسز، 5 اموات کا اضافہ
    6:56 PM

    نیدرلینڈز میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں ایک مرتبہ پھراضافہ
    5:08 PM

    ڈیڑھ لاکھ کورونا وائرس والے ممالک کے شہریوں پر ملائیشیا میں داخلے پر پابندی
    5:04 PM

    صوبے بھر میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے، ترجمان حکومت بلوچستان
    5:02 PM

    جاپان کورونا وائرس ویکسین کے لیے ایمرجنسی ریزرو سے 6.3 ارب ڈالر خرچ کرے گا
    4:51 PM

    بھارت: وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے باوجود تاج محل دوبارہ کھولنے کا اعلان
    4:29 PM

    ڈیوڈ بیکہم اور ان کی اہلیہ وکٹوریہ پر کورونا چھپانے کا الزام
    1:39 PM

    اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 ہزار 762 ہوگئی
    12:09 PM

    پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 80 مریض اور ایک موت کی تصدیق
    11:04 AM

    بھارت نے 6 ماہ بعد سٹی میٹر سروس کا آغاز کردیا
    10:53 AM

    بھارت: کورونا وائرس نے ایک روز میں ایک ہزار 113 افراد کی جان لے لی
    1:01 AM

    خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 38 کیسز، ایک موت کی تصدیق
    12:01 AM

    بلوچستان میں کورونا کے 29 مریضوں کا اضافہ
    07 ستمبر ,2020
    11:37 PM

    لیبیا میں ایک دن میں ریکارڈ ایک ہزار سے زائد کیسز
    11:13 PM

    فرانس میں مزید 4 ہزار 203 کیسز کی تصدیق
    10:47 PM

    اسپین 5لاکھ سے زائد کیسز کا حامل مغربی یورپ کا پہلا ملک بن گیا
    9:50 PM

    روس اور سعودی عرب کے درمیان ویکسین کی مشترکہ تیاری پر گفتگو
    9:32 PM

    دنیا کو اگلی وبا کیلئے بہتر طور پر تیار رہنا چاہیے، عالمی ادارہ صحت
    7:38 PM

    اتحادایئرویز کا مسافروں کو کووڈ-19 انشورنس فراہم کرنے کا فیصلہ
    6:25 PM

    سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 136 کیسز، 2 اموات
    6:09 PM

    چین پہلی بار کورونا وائرس کی ویکسین سامنے لے آیا
    4:00 PM

    سنگاپور میں 6 ماہ کے دوران کورونا وائرس کے سب سے کم کیسز سامنے آئے
    2:53 PM

    نائیجیریا کے استادکورونا وائرس کے دوران ’پوری دنیا کی تعلیم‘ دے سکتے ہیں
    1:03 PM

    پنجاب میں اسکولز کھولنے کا اعلان
    12:33 PM

    پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 60 مریض سامنے آگئے
    11:25 AM

    ارجن کپور کے بعد ملائیکا اروڑا بھی کورونا کا شکار
    10:47 AM

    گلوکار و اداکار ندیم جعفری میں کورونا کی تشخیص
    1:15 AM

    اسرائیل میں کورونا کیسز میں اضافے پر رات کا کرفیو نافذ
    1:10 AM

    دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 80 ہزار سے زائد
    06 ستمبر ,2020
    10:38 PM

    برطانیہ میں کورونا کے 2 ہزار 988 نئے کیسز
    7:48 PM

    چین میں ویکسن کی آزمائش مذکورہ کمپنی کے ملازمین اور اہل خانہ پر کی گئی
    6:52 PM

    آسٹریلیا: وکٹوریا میں لاک ڈاؤن میں مزید توسیع
    5:59 PM

    سندھ میں کورونا مریضوں میں 188 کا اضافہ
    4:48 PM

    بھارت کورونا سے متاثرہ دوسرا بڑا ملک بن گیا
    4:44 PM

    بولی وڈ اداکار ارجن کپور بھی کورونا کا شکار
    1:30 PM

    ملک میں کورونا سے متاثرہ 3 ہزار 453 افراد صحتیاب
    12:52 PM

    پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 48 کیسز، 2 اموات
    9:45 AM

    روم: اسکول کے بچوں کیلئے ماسک لازمی قرار دینے پر احتجاج
    9:10 AM

    بیونس آئرس میں کھلی فضا میں ریسٹورانٹ کھولنے کی اجازت
    1:59 AM

    خیبر پختونخوا میں کورونا کے 93 کیسز کا اضافہ
    1:48 AM

    پرتگال میں مئی کے بعد کورونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ریپ اور خواتین و بچوں سے جنسی استحصال کے واقعات میں ملوث افراد کو سخت ترین سزا دیتے ہوئے انہیں سرعام پھانسی یا کیمیائی طریقے سے نامرد بنانا چاہیے۔

    [​IMG]
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ریپ کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینی چاہیے، وزیر اعظم
    وزیر اعظم نے کہا کہ ریپ کرنے والوں کو مثالی سزا دینی چاہیے، میرے خیال میں اسے چوک پر سرعام پھانسی دینی چاہیے اور یہ سزا ریپ کرنے والوں اور بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کے لیے مخصوص ہونی چاہیے۔

    ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے جب ہم نے اس پر مباحثہ کیا تو ہمیں بتایا گیا کہ بین الاقوامی سطح پر سرعام پھانسی کی سزا قابل قبول نہیں ہو گی اور یورپی یونین کی جانب سے دیا جانے والا جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں پڑے جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ریپ کرنے والوں کو کیمیائی یا سرجیکل طریقے سے نامرد بنانے کی تجویز بھی زیر غور ہے اور ایسا کئی ملکوں میں کیا جا رہا ہے۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ ترین
    2:59 PM

    دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 کروڑ 92 لاکھ سے متجاوز
    1:29 PM

    بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی
    12:30 PM

    سندھ میں ستمبر کے مہینے میں دوسری مرتبہ کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی
    11:17 AM

    وزیراعلیٰ پنجاب کا اسکولوں میں اساتذہ، طلبہ کی مفت رینڈم ٹیسٹنگ کرنے کا اعلان
    9:32 AM

    ملک بھر میں تعلیمی ادارے 6 ماہ بعد دوبارہ کھل گئے
    8:27 AM

    اسکول اور کالج جانے کیلئے ایس او پیز کیا ہیں؟
    12:59 AM

    برطانیہ میں مزید 2 ہزار 621 افراد کورونا سے متاثر
    12:51 AM

    اردن میں کورونا کے باعث مساجد، اسکول بند کرنے کافیصلہ
    14 ستمبر ,2020
    10:50 PM

    جکارتا میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن
    10:40 PM

    مصر میں شادی اور سماجی تقریبات کی اجازت دینے کا فیصلہ
    10:26 PM

    اسرائیل میں کورونا کی دوسری لہر، مکمل لاک ڈاؤن
    8:37 PM

    سندھ میں مزید 166 کیسز رپورٹ
    4:09 PM

    روس میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 509 نئے کیسز، 57 اموات رپورٹ
    3:27 PM

    ملک میں کووِڈ 19 کے مزید 377 مریض صحتیاب
    1:02 PM

    ضلع بدین کے صحافی حنیف زئی کورونا سے جاں بحق
    12:35 PM

    ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال اعداد و شمار کی نظر سے
    8:49 AM

    ملک بھر میں کل سے اسکولز دوبارہ کھلنے پر وزیراعظم کا خصوصی پیغام
    8:22 AM

    دنیا بھر میں محض ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 3 لاکھ 7 ہزار 930 کیسز رپورٹ
    1:43 AM

    امریکا میں کورونا سے ایک لاکھ 93 ہزار 195 ہلاکتوں کی تصدیق
    1:37 AM

    ترکی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار سے زائد ہوگئی
    13 ستمبر ,2020
    11:51 PM

    فرانس میں مزید 7 ہزار 183 کیسز کی تصدیق
    11:05 PM

    سعودی عرب کا متعدد بین الاقوامی پروازوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ
    10:56 PM

    میلبورن میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کرنے والے 74 افراد گرفتار
    8:35 PM

    سندھ میں کورونا وائرس کے 204 نئے کیسز رپورٹ
    7:50 PM

    ملک میں 6 ماہ بعد تھیٹر بحال، کراچی آرٹس کونسل کا تھیٹر میلے کا اعلان
    7:47 PM

    کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ملک میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 25 فیصد اضافہ
    4:26 PM

    ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مزید 893 افراد صحتیاب
    4:25 PM

    ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال اعداد و شمار کی صورت میں
    3:22 PM

    پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 77 افراد متاثر 2 انتقال کر گئے
    12:08 PM

    حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
    9:16 AM

    فرانس میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 10 ہزار کیسز سامنے آگئے
    8:15 AM

    میکسکو میں کورونا کے باعث مرنے والوں کی تعداد 70 ہزار سے بڑھ گئی
    2:44 AM

    شام کے صدر بشارالاسد کے ماموں کورونا سے انتقال کرگئے
    2:35 AM

    ترکی میں کورونا کے کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    2:28 AM

    فرانس میں 10 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ
    12 ستمبر ,2020
    11:20 PM

    خیبر پختونخوا میں 80 نئے کیسز، ایک موت کی تصدیق
    10:23 PM

    ایسٹرازینیکا کا کووڈ-19 ویکسین کی آزمائش دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
    8:32 PM

    سندھ میں وبا کے مزید 205 کیسز، 3 اموات کا اضافہ
    8:30 PM

    متحدہ عرب امارات میں ایک دن میں سب سے زیادہ ایک ہزار 7 کیسز
    8:07 PM

    دبئی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد کاروبار بند کردیے گئے
    7:55 PM

    کے پی:اسکولوں میں ایس اوپیز پر عمل درآمد کی نگرانی کیلئے کمیٹی
    3:45 PM

    اسلام آباد میں مزید 30 افراد کورونا سے متاثر
    12:07 PM

    پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 69 مریض اور ایک موت کی تصدیق
    1:42 AM

    آزاد جموں و کشمیر میں کورونا پھر پھیلنے لگا، 23 نئے کیسز کا اضافہ
    11 ستمبر ,2020
    11:46 PM

    خیبر پختونخوا میں کورونا کے 39 نئے کیسز کی تصدیق
    9:26 PM

    لاطینی امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز 80 لاکھ سے متجاوز
    7:06 PM

    سندھ میں کورونا کے 271 کیسز کا اضافہ، ایک مریض جاں بحق
    6:42 PM

    برطانیہ میں ہر 1400 میں سے ایک فرد کورونا وائرس کا شکار
    1:33 PM

    پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں قائم کورونا وارڈ بند
    12:14 PM

    عالمی ادارہ صحت کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کا معترف
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    برطانیہ میں مئی کے بعد ایک دن میں ریکارڈ کیسز رپورٹ
    1:48 AM

    امریکی سپریم کورٹ نے کورونا سے متعلق پابندیوں میں توسیع کردی
    16 ستمبر ,2020
    10:55 PM

    امارات کے اشتراک سے تیار کووڈ-19 ویکسین کے نتائج مثبت ہیں، چین
    10:30 PM

    کورونا سے دنیا بھر میں ایک ہزار سے زائد نرسز انتقال کرگئے
    5:43 PM

    بھارت: کووڈ مریضوں سے بات کرنے والا میترا روبوٹ
    2:44 PM

    پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 129 مریضوں کی تصدیق
    11:52 AM

    صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلئے اسکولوں کا دورہ
    9:09 AM

    بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی
    1:26 AM

    ایتھنز میں کورونا کے باعث بندشوں میں مزید سختی
    1:15 AM

    اسپین: کووڈ-19 سے متعلق ناقص انتظامات پر اساتذہ، ڈاکٹروں کی ریلی
    15 ستمبر ,2020
    11:40 PM

    فرانس میں ایک دن میں 7 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق
    10:30 PM

    پشاور میں 7 اساتذہ کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آگیا
    10:27 PM

    متحدہ عرب امارات نے طبی عملے کیلئے کووڈ-19 ویکسین کی اجازت دے دی
    9:19 PM

    ملک میں 6 ماہ بعد تعلیمی سلسلہ بحال
    7:37 PM

    آسٹریلیا میں دو ماہ بعد کورونا سے ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی
    7:22 PM

    سندھ میں مزید 341 کیسز، 3 اموات رپورٹ
    2:59 PM

    دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 کروڑ 92 لاکھ سے متجاوز
    1:29 PM

    بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی
    12:30 PM

    سندھ میں ستمبر کے مہینے میں دوسری مرتبہ کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی
    11:17 AM

    وزیراعلیٰ پنجاب کا اسکولوں میں اساتذہ، طلبہ کی مفت رینڈم ٹیسٹنگ کرنے کا اعلان
    9:32 AM

    ملک بھر میں تعلیمی ادارے 6 ماہ بعد دوبارہ کھل گئے
    8:27 AM

    اسکول اور کالج جانے کیلئے ایس او پیز کیا ہیں؟
    12:59 AM

    برطانیہ میں مزید 2 ہزار 621 افراد کورونا سے متاثر
    12:51 AM

    اردن میں کورونا کے باعث مساجد، اسکول بند کرنے کافیصلہ
    14 ستمبر ,2020
    10:50 PM

    جکارتا میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن
    10:40 PM

    مصر میں شادی اور سماجی تقریبات کی اجازت دینے کا فیصلہ
    10:26 PM

    اسرائیل میں کورونا کی دوسری لہر، مکمل لاک ڈاؤن
    8:37 PM

    سندھ میں مزید 166 کیسز رپورٹ
    4:09 PM

    روس میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 509 نئے کیسز، 57 اموات رپورٹ
    3:27 PM

    ملک میں کووِڈ 19 کے مزید 377 مریض صحتیاب
    1:02 PM

    ضلع بدین کے صحافی حنیف زئی کورونا سے جاں بحق
    12:35 PM

    ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال اعداد و شمار کی نظر سے
    8:49 AM

    ملک بھر میں کل سے اسکولز دوبارہ کھلنے پر وزیراعظم کا خصوصی پیغام
    8:22 AM

    دنیا بھر میں محض ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 3 لاکھ 7 ہزار 930 کیسز رپورٹ
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ ترین
    9:52 AM

    برازیل میں کورونا وائرس کے مزید ساڑھے 8 ہزار کیسز رپورٹ
    9:48 AM

    چین میں 2 ماہ بعد مقامی سطح پر وائرس ترسیل کے کیسز رپورٹ
    12:36 AM

    'امریکا میں ہونے والی اموات کی شرح ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہیں'
    12:00 AM

    ؔخیبر پختونخوا میں کورونا کے 19 نئے کیسز کی تصدیق


    12 اکتوبر ,2020
    9:24 PM

    ویٹی کن سٹی کے 4 سوئس گارڈز کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت
    8:46 PM

    ملائیشیا کے دارالحکومت میں نقل و حرکت پر مخصوص پابندیاں
    8:38 PM

    ایران میں ایک دن میں مزید 272 افراد کورونا سے ہلاک
    6:16 PM

    سندھ میں کورونا کے 240 کیسز کا اضافہ، مزید ایک مریض جاں بحق
    6:05 PM

    چین 5 دن میں 9 لاکھ افراد کے طبی ٹیسٹ کی جانچ کرے گا
    5:30 PM

    وائرس کے خلاف لڑائی کی یاد میں بیجنگ میوزک فیسٹیول
    5:01 PM

    کورونا وائرس بینک نوٹ اور فون پر 28 دن تک زندہ رہا سکتا ہے، تحقیق
    3:47 PM

    بھوکے رہ کر امریکی صدر کی صحتیابی کیلئے دعا کرنے والا بھارتی مداح دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
    11:55 AM

    عمان میں رات 8 بجے سے صبح 5 بجے تک کا لاک ڈاؤن نافذ
    10:05 AM

    پنجاب کووِڈ 19 کی دوسری لہر کی جانب بڑھ رہا ہے
    9:59 AM

    کورونا وائرس شیشے،کرنسی نوٹ کی سطح پر 28 روز تک زندہ رہ سکتا ہے،تحقیق



    11 اکتوبر ,2020
    10:33 PM

    لبنان میں 170 اضلاع میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ
    10:18 PM

    بھارت: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 لاکھ سے متجاوز
    10:04 PM

    سندھ میں کورونا کے 160 نئے کیسز، 6 اموات
    9:49 PM

    اسپین میں کورونا کے باعث پابندیوں میں مزید سختی
    8:40 PM

    ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
    7:42 PM

    جرمنی میں 70 برس میں پہلی مرتبہ ’نائٹ لائف‘ متاثر
    6:51 PM

    پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے صدر کورونا سے انتقال کرگئے
    6:30 PM

    ٹرمپ میں اب کورونا ٹرانسمیشن کا خطرہ نہیں، ڈاکٹر
    4:17 PM

    پنجاب میں کورونا وائرس کے 200 سے زائد کیسز، 5 اموات کا اضافہ
    11:23 AM

    برازیل میں کووِڈ 19 کے باعث مرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے بڑھ گئی
    11:22 AM

    میکسکو میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 14 ہزار سے تجاوز کر گئی
    11:21 AM

    چین میں کورونا وائرس کے 21 نئے کیسز سامنے آگئے
    12:12 AM

    خیبر پختونخوا میں کورونا کے 56 مریضوں کا اضافہ


    10 اکتوبر ,2020
    11:54 PM

    ٹرمپ نے لاک ڈاؤن کی پالیسیوں کو 'غیر سائنسی' قرار دیا ہے
    11:49 PM

    نیویارک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
    10:32 PM

    خیبرپختونخوا: تعلیمی اداروں میں 2 ہزار 26 افراد میں کورونا کی تصدیق
    8:30 PM

    'دفاتر اور جائے کار پر چہرے پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا جائے'
    7:54 PM

    سندھ میں وبا کے 221 نئے کیسز، 6 اموات کی تصدیق
    7:45 PM

    میانمار میں 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
    7:09 PM

    کورونا کیسز میں اضافہ، تین درجے پر مشتمل لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پر غور
    6:58 PM

    چین: 'دسمبر سے اب تک 10 لاکھ 69 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں'
    4:39 PM

    پاکستان میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال
    12:48 PM

    پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 154 کیسز، 4 اموات کی تصدیق


    09 اکتوبر ,2020
    11:24 PM

    خیبر پختونخوا میں وائرس کے 54 کیسز کا اضافہ
    9:55 PM

    روس میں 12 لاکھ 72 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر
    9:37 PM

    انگلینڈ میں متاثرین کی تعداد ایک ہفتے میں دوگنی ہوگئی
    9:16 PM

    جرمن چانسلر کا کیسز میں اضافے کی صورت میں بندشوں کا عندیہ
    8:54 PM

    روس میں ایک دن میں کووڈ-19 کے ریکارڈ کیسز رپورٹ
    7:14 PM

    این سی او سی نے شادی ہالز کے لیے کورونا گائیڈ لائنز جاری کردیں
    6:45 PM

    سندھ میں کورونا کے 339 نئے کیسز، 2 اموات کی تصدیق
    2:39 PM

    وبا کی وجہ سے ایئرلفٹ کا 31 دسمبر تک سروس معطل رکھنے کا فیصلہ
    1:33 PM

    پاکستان میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال اعداد و شمار کی صورت میں:
    1:17 PM

    چین میں کورونا وائرس کے 21 نئے کیسز رپورٹ
    12:01 PM

    صوبہ پنجاب میں مزید 58 کیسز رپورٹ، ایک شخص ہلاک


    08 اکتوبر ,2020
    10:22 PM

    سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ کورونا سے صحت یاب
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں