1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاتے جاتے دسمبر نے ❤♫ღ

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ 2, Dec 28, 2017.

  1. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    جاتے جاتے دسمبر نے
    مجھے سے سرگوشی کی
    میں پھر لوٹ کر آؤں گا
    پھر سے ہم
    سرد موسم میں
    کافی کا مزہ لیں
    تیرے سرد ہاتھوں
    گرمانے کے لیں
    آتش دان میں
    دھیمی سی آگ جلا کر
    ہاتھوں کو تاپا کریں گے
    کافی کے گرم دھواں میں
    ہم دونوں سردی کا مزہ لیں گے
    #حناشیخ

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بہت عمدہ

    مجھے سے سرگوشی کی
    تیرے سرد ہاتھوں
    گرمانے کے لیں
    کافی کے گرم دھواں میں
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  3. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

Share This Page