1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصور میں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 فروری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اسے میں یاد کرتی ہوں
    میں اس سے بات کرتی ہوں
    تصور میں
    میرے ہمدم.....
    نہیں ہےپاس وہ میرے
    مگر ہیں خاص وہ میرے
    مرے دل میں
    صنم میرے .....
    وہ مجھ سے دور ہوتےہیں
    تو دل رنجور ہوتا ہے
    ذرا تم پاس آؤ نا
    مرے جانم.... مرے ہمدم
    نہ مجھ کو چھوڑ جانا تم
    خدارا لوٹ آنا تم
    جدائی میں مرے ہمدم......
    یہ دل ہوتا ہے سی پارہ.......

    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏21 فروری 2020
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر


    واااہ ....
    تھوڑی ترامیم کے ساتھ

    اسے میں یاد کرتی ہوں
    میں اس سے بات کرتی ہوں
    تصور میں
    میرے ہمدم.....
    نہیں ہےپاس وہ میرے
    مگر ہیں خاص وہ میرے
    مرے دل میں
    صنم میرے .....
    وہ مجھ سے دور ہوتےہیں
    تو دل رنجور ہوتا ہے
    ذرا تم پاس آؤ نا
    مرے جانم.... مرے ہمدم
    نہ مجھ کو چھوڑ جانا تم
    خدارا لوٹ آنا تم
    جدائی میں مرے ہمدم......
    یہ دل ہوتا ہے سی پارہ.......
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بہت بہت شکریہ

    بے حد مشکور و ممنون ہوں
    اللہ جزائے خیر دے آمین
     
  4. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    سعید بھائی ابھی میں دیکھ ہی رہا تھا کہ پہلے دو صرعں میں شتر گربہ،پھر آپ کی اصلاح پر نظر پڑی آپ نے بھی وہی محسوس کیا۔شکریہ اصلاح کا۔ ایک غزل پوسٹ کرنے لگا ہوں اسے دیکھ لجئے
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں