1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تربوز

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by احمد کھوکھر, Jul 3, 2010.

  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: تربوز

    واووووووووووووووووووووووووووو :a180: ہمیشہ کی طرح ایک زبردست شئیرنگ ھے احمد
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: تربوز

    احمد بھائی عمدہ شیئرنگ ہے
     
  4. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    جواب: تربوز

    کیا بات ہے زبردست اگر انگور کا بھی کوئی ایسا جادو دکائیں تو مزہ آ جائے
     
  5. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    جواب: تربوز

    احمد بھائی آپ ہمیشہ ہی کچھ نیا اور بہت عمدہ سٹف لاتے ہیں ، یہ یہاں‌ پر خراب نہیں ہو جائیں گے احمد بھائی
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: تربوز

    جمیل بھائ آپ بسم اللہ کریں خراب ہونے سے پہلےہی سارے کھا جائیں گے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: تربوز

    وہ احمد بھائی کو کہہ رہے ہیں
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: تربوز

    یہ احمد بھائ کون ہیں
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: تربوز

    میرے خیال میں احمد کھوکھر
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: تربوز

    ہارون بھائی خود تو غیر حاضر ھیں ہی ساتھ دماغ بھی ،،،،،،،،،،،،،،،،،
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: تربوز

    ہارون بھائی کی 32 نہیں ہو گی اس وجہ سے آئے نہیں
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: تربوز

    خراب ہے یہی ہے :121:
     
  13. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: تربوز

    احمد بھائی عمدہ شیئرنگ ہے
     

Share This Page