1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تخلیقی باغات

Discussion in 'تصاویری گیلری' started by بزم خیال, Aug 26, 2009.

  1. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

  2. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    زبردست
    :170:
     
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    بزم خیال۔۔۔۔بہت ہی خوب اور شیئرنگ کے لیے شکریہ۔
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    بہت خوب زبردست شئیرنگ ھے خیال جی بہت خوب
     
  5. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    بہت خوب بزم خیال بھائی
    ویسے یہ کس ملک سے تصاویر تھیں ؟
     
  6. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جہاں تک میری معلومات ہیں‌ تو چائنہ نے اولمپک کے دوران یہ سب کچھ کیا تھا۔
     
  7. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    بہت خوب تصاویر ہیں۔
     
  8. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    اتفاق سے یہ تصویریں ہاتھ لگ گئیں اس لنک پر تفصیلات موجود نہیں تھی جو ان پر لینگوئیج نظر آرہی ہے کوئی چینے مینیاں کا ملک لگتا ہے محبوب بھائی کی بات میں مجھے وزن لگتا ہے
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ تصاویر بھی کم وزنی نہیں ہیں :222:
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: تخلیقی باغات

    بزم خیال بھائی بہت زبردست شیئرنگ کی :222:
     
  11. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: تخلیقی باغات

    میں تو خود بھول گیا تھا ان باغات کو ۔ کہاں سے نکال لائے ۔
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: تخلیقی باغات

    یاد داشت کو واپس لائیں اور مزید شئیرنگ کریں پلیززززززززززززز
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: تخلیقی باغات

    وہ ہی ڈنڈے والی بات [​IMG]
     
  14. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: تخلیقی باغات

    یادداشت واپس آ چکی ہے کہاں سے شروع کروں
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: تخلیقی باغات

    کوئی سبز باغ دکھائیں:135: اب کالا باغ ڈیم نہ بنانا شروع کر دیجئے گا بےکار محنت کریں گے‌آپ ایسا کرکے
     
  16. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: تخلیقی باغات

    ابھی تو جمعہ پڑھنے جا رہا ہوں


    واپس آ کر ہری گھاس دکھاتا ہوں :222:
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: تخلیقی باغات

    آپ سے بچے گی تو دکھائیں گے ناں
     
  18. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: تخلیقی باغات

    آپ کا تو اوتار ہی گھاس سے بھرا پڑا ہے آپ کو ضرورت نہیں
     
  19. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    جواب: تخلیقی باغات

    آپکا اوتار فنکشنز یا پارٹی میں پرائمری سکولوں میں لگا ہوتا ہے بزم خیال جی :237:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: تخلیقی باغات

    آپ کو تو ضرورت ھے ناں:serious:
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: تخلیقی باغات

    بزم خیال بھائی کچھ مزید شیئرنگ کریں
     

Share This Page