1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہترین الفاظ

Discussion in 'اردو ادب' started by آذر, Feb 6, 2010.

  1. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    اسلام علیکم
    کسی بھی کتاب سے اپنی پسندیدہ لائنیں ' اقتباس ' پیراگراف شئیر کریں اور حوالہ ضرور لکھیں
     
  2. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    جواب: بہترین الفاظ

    ابا نے تو ---- مجھے کچھ بھی نہیں‌کہا ' کوئی معمولی سا نصیحت بھرا جملہ بھی نہیں - انہیں ازخود علم ہے کہ ان کی بیٹی کیا ہے انہیں مان ہے خود پر بھی اور مجھ پر بھی اور میں اس مان کو اس بھروسے کو توڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی - ان کے کہے بغیر ہی میں نے ایک دائرہ اپنے گرد کھینچا ہے جس سے باہر میں ایک قدم بھی باہر نہیں نکالوں گی --- اور ہاں یونیورسٹی میں‌صرف اور صرف پڑھنے جاوں‌گی وہاں‌مجھ سے کسی بھی قسم کی پذیرائی کی توقع مت رکھنا


    سوری اجالا -- وہ شرمندہ ہوگیا - مجھے علم ہے تمہارے بارے میں‌' تمہاری سوچوں‌اور تصورات کے بارے میں --- میں‌خود نہیں چاہوں گا کہ کسی ایک زبان سے بھی تمہارے بارے میں‌کوئی غلط بات نکلے خواہ وہ میرے ہی حوالے سے کیو ں‌نہ ہو

    فرام ---- ماہا ملک ' جو چلے تو جاں‌سے گزر گئے
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: بہترین الفاظ

    بہت خوب آذر جی
    اچھا سلسلہ شروع کیا ھے
    اس چوپال میں مختلف کتابوں سے اقتباس کی لڑی موجود ھے آذر جی ، آپ اسے بھی شرف مطالعہ بخشیں
     
  4. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    جواب: بہترین الفاظ

    پسند کرنے کا شکریہ

    میری نظر سے نہیں‌گزری ایسی لڑی - آپ اگر لنک سینڈ کردیں‌تو مہربانی ہو گی
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

Share This Page