1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏25 فروری 2009۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ممی کا لیٹر​


    پیارے kids !

    تمہارا لیٹر ملا۔ تمہاری well-being معلوم ہوئی کہ تم سب OK ہو۔ ہم سب بھی fine ہیں۔

    تمہاری progress report بھی receive ہوئی۔ اور تم چاروں کے results دیکھے۔ بہت ہی ‌bad condition ہے۔ اردو تم چاروں کی بہت weak ہے۔ تمہیں اس subject میں کافی hard work کی ضرورت ہے۔ because یہ intermediate level تک compulsory کر دی گئی ہے۔ بہرحال تم کو اس کی طرف بھرپور attention دینی پڑے گی۔ اسی لئے میں تم لوگوں کو یہ letter اردو میں لکھ رہی ہوں تا کہ تم اپنی mother tongue سے in touch رہو۔ اور grown up ہو کر ایک true پاکستانی نظر آسکو۔

    یہاں کافی cold ہے اسی لئے تمہارے ابو کو fever ہو گیا ہے۔ you know وہ کتنے careless ہیں۔ چار دن تک ان کا temperature کافی high رہا۔ کافی weak ہو گئے ہیں۔ عیادت کے لئے کافی guests آتے ہیں۔ that’s why میں کافی tired ہو جاتی ہوں۔

    یہ winter ہے۔ اس لئے چھوٹے brother کا خیال رکھنا۔ اُس کو warm شال میں wrap رکھنا کیونکہ وہ by nature کافی weak ہے اور بعض اوقات summer میں بھی cold catch کر لیتا ہے۔

    تمہاری sister بہت sensitive ہے۔ میری separation برداشت نہیں کر سکتی۔ اگر وہ restless محسوس کرے تو ڈاکٹر کو فوراً call کر لینا۔ I hope کہ تم یقینا میرا letter غور سے read کر رہے ہو گے۔

    تمہاری بڑی sister ہنزہ valley آنے والی ہیں۔ ان کو remind کرا دینا کہ میرا beauty box ضرور لائیں۔ lip stick ان کو choose کر دینا کیونکہ انہیں نہیں معلوم کہ مجھے کون سی suit کرتی ہے۔ میرے پاس lipstick اب finish ہو چکی ہے اور اس کے بغیر میں بڑا uneasy محسوس کرتی ہوں۔

    آج کل ہر morning اور evening بس bore ہی گزرتی ہے۔ کوئی entertainment ہی نہیں ہے۔ servants تین دن کی leave پر گئے ہوئے ہیں اس لئے whole work مجھے ہی کرنا پڑتا ہے۔ early in the morning اٹھنے کی عادت ہو گئی ہے۔ آج بھی پورے ساڑھے نو بجے bed چھوڑ دیا تھا۔

    okay اب میں نے اتنا long letter لکھ دیا ہے کہ تم تھکن feel کر رہے ہو گے۔

    سب کو میری طرف سے wish کر دینا۔

    اور once again کہتی ہوں ۔ please اپنی اردو پرspecial attention دینا۔ یہ very important ہے۔

    فقط!

    آپ کی loving mother
     
    شعیب گناترا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    بہت عمدہ نور صاحبہ۔
    ۔
    ۔
    کچھ words جو frequently اُردو بول چال میں use ہوتے ہیں ، اگر اُنھیں بھی English میں
    translate کِیا جاتا تو ۔۔۔ اور بھی اچھا impact پڑتا۔
    ۔
    for example
    پیارے
    بہرحال
    عیادت
    محسوس
    ساڑھے نو بجے
    عادت
    تھکن
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نور آپ نے تو کوڈ سوئچ کے کسی مقالے کے لیے ایک بہترین خط لکھی ہے۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہا اچھا خط ھے بہت خوب نور جی

    نادر جی آپ کو کبھی کوئی چیز مکمل طور پہ بھی اچھی لگی ھے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: نور جی :hasna:
    بہت مزہ آیا لیٹر پڑھ کر۔
    بہت خوبصورت مزاحیہ کاوش ہے
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اچھا خط ہے :hasna: :hasna:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :hasna: بہت خوب نور جی۔ ویسے یہی لیٹر انگریزی سکھانے کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: اچھا خط ہے :hasna:
     
  9. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    بہت اچھی لیٹر ھے اِس سے بعض ماؤں کی فطرت کا پتا چلتا ہے اس سے آپ نے یہ واضح کردیا کہ ہماری اردو ماؤں کی وجہ سے کمزور ہے۔
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    ویری نائس شیئرنگ نور جی ۔۔۔تھینکس
     
  11. محمداقبال فانی
    آف لائن

    محمداقبال فانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اپریل 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    اردو کو اس کا مقام دیا جائے اور اس کا استحصال بند کیا جائے:207:

    اگر اب بھی اس سے باز نہ آئے توپھر :hathora: :boxing:

    اور جان لو اب اردودان بھی تیاری کررہے ہیں، :warzish:
     
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    ممی نے اردو سے جس محبت کا اظہار کیا ہے یقینا قابل ستائش ہے ۔ کیونکہ اب ایسی ممی صرف گول گپے کی انگریزی نہیں بناتی۔
     
  13. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    مزاہ آیا لیٹر پڑھ کر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں