1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برطانیہ کا پرچم پاکستانیوں کے قدموں تلے؟

Discussion in 'گپ شپ' started by گھنٹہ گھر, Jun 1, 2006.

  1. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    واہ واہ! واہ واہ!
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    پسندیدگی کا شکریہ!
     
  3. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    آپ کا بھی
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: برطانیہ کا پرچم پاکستانیوں کے

    نادیہ جی! ماشااللہ آپ آج کل “گپ شپ“ کو کافی ٹائم دے رہی ہیں، گھنٹہ گھر نے جو بات کہی آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
     
  5. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    نادیہ جی کا تو پتا نہیں
    میرے نزدیک یہ ایک فضول ٹاپک ہے
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    چلیں چھوڑیں پھر :?
     
  7. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    تو پھر آپ کوئی کام کا ٹاپک شروع کریں نا ابن آدم سے مل کر
     
  8. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    چلو جی! پھر ہو گیا کام کا ٹاپک شروع :?
     
  9. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    :haha: :haha: :haha:
     
  10. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    پٹھان جی اب تو کوئی ٹاپک شروع کرو۔۔ :?: :?: :?: :evil: :twisted: :p :?
     
  11. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    شامی بھائی! مجھے لگتا ہے یہ تکلیف آپ ہی کو کرنا ہوگی۔ :)
     
  12. عمار خاں
    Offline

    عمار خاں ممبر

    برطانیہ کے پرچم کا موضوع اگر پسند نہیں آیا تو ایسا کرلیں کہ برطانیہ کی غلط پالیسیوں پر تنقید کا سلسلہ شروع کردیں۔۔۔۔ جیسا کہ آج کل حجاب پر کئی ممالک سمیت برطانیہ کے اعتراضات بھی سامنے آرہے ہیں۔۔۔
    یا کوئی اور موضوع دیکھ لیں۔۔۔ جو آپ کو پسند آجائے۔۔۔
     
  13. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    ٹھیک ہے جیسے آپ سب کی مرضی
     
  14. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    تکلیف کی کوئی بات نہیں ہے جلد ہی نیا ٹاپک شروع ہوگا آپ تھوڑا انتظار کرو۔
     
  15. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    شامی بھائی! اتنا لمبا انتظار۔۔۔؟ [​IMG]
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: برطانیہ کا پرچم پاکستانیوں کے قدموں تلے؟

    انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں شامی بھائی آگئے ہیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: برطانیہ کا پرچم پاکستانیوں کے قدموں تلے؟

    کہاں ہیں
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: برطانیہ کا پرچم پاکستانیوں کے قدموں تلے؟

    ابھی 2 دن پہلے تو آنلائن تھے
     

Share This Page