1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برطانیہ میں طیارہ سازش کیس اور آپ کی رائے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏12 اگست 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    برطانیہ میں طیارہ سازش کیس اور آپ

    السلام علیکم

    اس پوسٹ‌میں آپ دو دن پہلے برطانیہ میں ہونے والے طیارہ سازش کیس کے متعلق اپنی رائے دیں‌۔۔۔۔


    میری ذاتی رائے کے مطابق وہ سب ٹوپی ڈرامہ تھا

    دنیا کی توجہ لبنان والے معاملے سے ہٹانے کے لیے ۔۔۔

    آپ کیا کہتے ہیں ۔۔


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوائے وقت
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    بلکل درست فرمایا آپ نے یہ سب ڈرامہ ہی ہے
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    میں بھی آپ کی رائے سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    سب دوست اس بات پر اپنی رائے کا اظہار کیجیے پلیز

    اس میں‌ ،چکنے، والے کوئی بات نہیں‌ہے
     
  5. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    کچھ شہر دے لوگ وہ ظالم سن کچھ مینوں مرن دا شوق وی سی
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    نوائے وقت کے سرِ راہے سے ایک اقتباس

    [​IMG]

    گرفتاریوں کے پیچھے موجود امریکی دباؤ سے بھی اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ ایسا فقط اس لئے ہوا کہ بش سرِعام مسلمانوں کو گالیاں دے سکیں۔ اور عالمی میڈیا کی توجہ اسرائیل کے مظالم کی بجائے مفروضہ لندن طیارہ سازش کی طرف مبذول کرا دی جائے۔

    ملاحظہ ہو روزنامہ جنگ کا اقتباس:

    [​IMG]
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    السلام علیکم

    دوستوں‌کا رائے دینے کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب ایک نئی لڑی شروع کر دی گئی ہے وہاں‌بھی اپنی رائے دیجیے

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=562
     
  8. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    بلکل درست فرمایا آپ نے یہ سب ڈرامہ ہی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں