1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

با ت بازی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 فروری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کے جہاں ۔ ۔ ۔ ؟؟
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    نیند بہت آ رہی ہے اب
     
  3. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    بستر لگوادیں یا کچھ دیر اور بنیں گے محفل کی رونق
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    قیوم غوری صاحب کہاں ہو گے ہیں غائب
     
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    بھائی لوگ اعتکاف میں بیٹھے ہیں شاید
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    دعا کر رہے ہوں گے ہم سب کے لئے بھی ہے پورا یقین
     
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    نمازیں نفافل کا بھی ہورہا ہوگا اہتمام
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مجھے نہیں علم کہ اعتکاف میں کیا کیا ہوتی ہیں عبادات
     
  9. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    تو پھر کرلیں ارادہ اعتکاف میں بیٹھنے کا اگلے سال
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    لب کہہ رہے ہیں آمین
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    نیک کام کا مشور ہ دینے کا بہت شکریہ جزاک اللہ جناب
     
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نوکر ووہٹی دا کس کس نے دیکھ ہے
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ تو بہت پرانی ہے فلم
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھے نہیں تھا پتا
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آج آدھے یوکے میں ہے عید
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
     
  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    دل افسردہ ہے حالیہ حادثات کے باعث
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ثمر نے بھیجی تھیں جائے حادثہ کی تصویریں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نہ لائے اللہ ایسا دن دوبارہ
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ہونہ کبھی ایسا درد بھرا دن
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نزدیک ہوتی جائے حادثہ تو میں بھی جاتا
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اللہ پاک ان سب کی مغفرت کرے آمین اور آئندہ ایسی آفت سے رکھے محفوظ
     
  24. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو اللہ کا عذاب آتا ہے لازم
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میرے گاؤں میں ساری رات رہی ہے بارش
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شاید آپ جانتے ہیں یا نہیں یہاں پر بہت بارش ہوتی ہے دن رات متواتر ایک ہی رفتار سے ہوتی رہی ہے شروع
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    عیش کررہے ہیں آپ تو
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وہ کیسے جناب ؟
     
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    بارش کے مزے جو لے رہے ہیں پورے دن
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    نئی بات نہیں ہے یہاں پر سردیوں میں برف باری ٹھنڈی تیز آندھی سے بھی مزے لئے جاتے ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں