1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

با ت بازی

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ھارون رشید, Feb 1, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ناں جی ہر دور میں امام پاک کی بے مثال قربانی سے پورا عالم اسلام رہے گا احسان مند
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    در مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) پہ حاضری ملے سب کو
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    واہ جی واہ جزاک اللہ
     
    دُعا likes this.
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ہوں محبت کے ہاتھوں مجبور ورنہ
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ہارون بھائی یا ھارون بھائی اس بارے میں کچھ فرمائیں
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ناں جی ناں میں اس بارے کچھ نہیں کہہ سکتا :p
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    اوکے
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    یہ تو کمال ہوگیا
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اللہ ہی اللہ کر پیارے اللہ ہی اللہ
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    یعنی ساتھ ہے جنموں کا۔
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    اب میں کیا کہوں
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    نمک پارے ہیں آپ کو پسند؟
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دریا کے کنارے بیٹھ کر کھائیں جناب
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    بھلا نہ سکو گے مجھے بھول کر تم
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ملاقات کا چاہیے بہانہ اک
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کوئی کرکے بہانہ سانوں مل ماہی وے
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ماہی بے آب ہوگئی ہجر میں حالت
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    ترتیب نہیں رہی برقرار
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    رات ہو گی ہے
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    یہاں تو واقعی رات ہے آپ کے ہاں کیا ہے اب
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    بیت گیا دن
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    نہیں ابھی تو دوپہر ہوئی ہے
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    یہاں بھی اس وقت تین بجنے کو ہیں جناب
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    بہرحال میرے پاس تو 13 بج گئے ہیں
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ڈرامہ دیکھا ہے آپ نے
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    یہ پرانے زمانے کا ہے ڈرامہ
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ہاں جی آپ کو تو پتہ ہو گا کہ کونسے زمانے کا ہے
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یاسر سے پو چھنا پڑے گا
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ایسا کرنا ہے بہتر
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page