1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات مت کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Jul 7, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم

    بات مت کریں
    البتہ بات سمجھانے میں کوئی حرج نہیں
    بس
    بات مت کریں
     
  2. جواب: بات مت کریں

    اگر بات نہیں کریں گے تو سمجھائیں گے کیسے
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: بات مت کریں

    یہ آپ کا مسئلہ ہے بھائی ۔ :warzish:
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات مت کریں

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن سوچنا پڑئے گا جس کے سمجھ ہے ہی نہیں اسے کیسے سیکھائیں
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    آپ یہاں بات کیوں‌کر رہے ہیں
     
  6. جواب: بات مت کریں

    جی ہاں کچھ یوں ہی سمجھ لین
     
  7. جواب: بات مت کریں

    مین نے بات نہیں کی:122:
     
  8. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    شکر ہے کہ نعیم بھائی نے یہ لڑی بنائی
    کم سےکم اب سب یہاں آکر تو بات کر سکیں گے :p_banana:
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات مت کریں

    سانا جی اور نعیم بھائی کے آنے سے پہلے پہلے خوب گپ شپ کر لیتے ہیں پھر
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    میں تو اکثر خاموش ہی رہتا ہوں
     
  11. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    بات مت کریں بلکہ گپ شپ کریں:p_banana:
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات مت کریں

    چلیں شروع کریں
     
  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    مجھے آپ سے یہ امید نہیں تھی مجھے تو لگا کہ آپ مجھے روکیں گے:139:
     
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات مت کریں

    روکنے کے لیے سانا جی ہیں نا
     
  15. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    اچھا پھر ٹھیک ہے
    خوب باتیں کرتے ہیں
    ادا۔۔۔داؤد بھائی،،،،،ہادیہ سب آجائیں:p_banana:
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات مت کریں

    اور اگر ایک دم سے سانا جی آگئیں توووووووو
     
  17. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    تووووووو ہم نے کون سا ان کی بات مان لینی ہے:p_banana:
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات مت کریں

    ہاہاہاہا
    سانا جی آگئیں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    میں نہیں مانتا اااااااااااااا
     
  20. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات مت کریں

    تو آج کل آپ کونسا گپ شپ کرتے ہیں
     
  21. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    کہاں کچھ زیدہ آوازئیں آرہی ہے:135:
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات مت کریں

    جی جی آپ کے مکوں کی آواز بہت زور سے آرہی ہے
     
  23. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    اب سب خاموش ہو جائیں
     
  24. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات مت کریں

    لگتا ہے میڈم چلی گئیں ہیں‌چلیں یہاں شور کریں
     
  25. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    جواب: بات مت کریں

    :a215: اب کوئی بولے
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات مت کریں

    نہ چھیڑا ہے نہ چھیڑیں گے بس صرف شور مچائینگے
     
  27. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    میں بھی ہوں آپ کے ساتھ۔۔۔۔چلیں مل کر شور مچاتے ہیں:86:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    شور مچا لیں مگر بات مت کریں
     
  29. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات مت کریں

    جی یہی تو کر رہی ہیں
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: بات مت کریں

    ارے ہادیہ کی لڑی دیکھلیں پہلے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page