1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات بازی دوبارہ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏28 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ٹیم تو پہلے بنانے دو
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ووٹوں کی ذمہ داری ہماری ، بس آپ نوٹوں کا کریں انتظام
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مولوی کسی کو بنا لیں دوست
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    تہجد گزار ڈھونڈنا پڑے گا ، دو نمبری ملا کہیں پارٹی کی خراب نہ کردے امیج
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جناب تہجد گزار کے پاس نہیں ہوں گے نوٹ
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    حقیقی ووٹ گنتی کے صحیح بس وفاداروں کے ہوں
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    نیشنل اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی آپ کی جماعت
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    تجویز اچھی ہے کوشش کریں
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    نہ جانے کیوں لگتا ہے حزبِ َاختلاف میں ہیں مزے زیادہ
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ہاتھی کی سواری اچھی ہے یا اونٹ کی ؟
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یاد نہیں کبھی دونوں پہ سواری کی ہو مگر گھوڑے کی اچھی ہے
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    یہاں ہم شیر کے بارے میں سوچ رہے تھے اور وہاں زیر بحث ہے ہاتھی ، گھوڑا اور اونٹ
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ٹام نامی شیر کے بارے میں کیا جانتے ہیں آپ ؟
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    پر ٹام تو بلی ہے اور وہ بھی جیری چوہے کے لیے شیر بنی ہے
     
    Last edited: ‏14 فروری 2018
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    یہ بات ہضم نہیں ہورہی ہے کیونکہ شیر مذکر ہے اور بلی مونث
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ثابت اب یہ کرنا ہے کہ ٹام ہے بِلا
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اگر ٹام چوہا ہے اور جیری بلی ہو تو بھی نام سے لگتی ہے بلی مذکر
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    رہتا ہے ہر بچے کے دل میں یہ ٹی وی شو
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    واقعی آپ کی بات ہے صحیح
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    حکم ملا ہے صحیح بات کرنے کا ، ماریں جائیں گے اگر کریں گے بات غلط
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    طمانچہ تھا لفظ بنائیے لڑی میں آج کا لفظ
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ظریف جس کا پہلا نام تھا منور پوچھے کہ کس نے دیا ہے حکم
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    میں نے تو نہیں دیا کسی کو حکم
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    معلوم نہیں کب یہ سعادت ہوگی حاصل
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لیڈیز ہے یہاں سے چالیس میل دور
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    راستہ کٹھن ہو پروا نہیں ، منزل ہونی چاہیے خوبصورت
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    تب تو منزل چاہیے نا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اب تو شادیوں کا ہے سیزن
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    نئے نئے کپڑے اور دعوتوں کے مزے لیں
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    نہ کھائیں اتنا زیادہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں