1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات بازی دوبارہ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏28 دسمبر 2017۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    منع بھی نہیں کیا
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    اس بات میں اقرار یا انکار کی کہاں ہے گنجائش
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شاید کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    تو استعمال کریں محبت کی مٹھاس
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    سر منڈھوانے سے کورونا کا خطرہ ہوجاتا ہے کم
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھے بھی کل ہی ملی ہے یہ ویڈیو
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    وافر مقدار میں ویڈیوز جمع ہوگئیں ہیں اب سوشل میڈیا پر کورونا سے متعلق
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    قوم کو مسائل میں بھی آتا ہے ہنسنا
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ایسے ہی حاصل کی جاسکتی ہے گھر بیٹھے تفریح
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    حیرانگی بھی ہوتی ہے جب نیم حکیم کرتے ہیں کرونا کا علاج
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    جیب جب خالی ہو اور علاج مہنگا تو عموما غریب عوام ایسے حکیموں کی طرف کرتی ہے رخ
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    خیال آپکابھی ہےدرست مگر کچھ عوام کے پاس معلومات بھی ہیں کم
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    میم کا خزانہ
    مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    گفتگو جاری رکھیں اور بلائیں یہاں ماریہ نور کو
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    اوہ کھیل ہی کھیل میں
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    نیا تجربہ تھا جو ہوگیا کامیاب
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بہن ماریہ نور کو پتا ہونا چاہئے قواعد و ضوابط کا
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    اس حرف سے شروع کرنا ہے جس پر جملہ ہوا ہو ختم
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں نے بھی نہیں کی لفظ بدلنے کی کوشش
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شاباشی کے آپ ہوئے مستحق
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    قول کے آپ بھی پکے ہیں
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    نتیجہ ہے اچھے دوستوں کی صحبت کا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو رکھے سلامت
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    تمام ممبران پر اللہ کی سلامتی نازل ہو
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    واللہ خیر الرازقین
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    نعمتیں اللہ کی ملتی ہیں زیادہ رمضان میں مگر مہنگی
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ بات بھی کسی حد تک درست ہے مگر جو نصیب میں ہے اسے کوئی نہیں روک سکتا
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ایک جوڑا قمیض شلوار کا بہت رہے گا اس عید پر
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    رش تو بالکل نہیں بازاروں میں
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    نئے اسٹائل آن لائن شاپنگ کا پڑ رہا ہے رواج
     

اس صفحے کو مشتہر کریں