1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات بازی دوبارہ

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ساتواں انسان, Dec 28, 2017.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    روک سکو تو روک لو
     
  2. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ورنہ ہوجائے گی خراب ۔۔۔۔
     
  3. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بلاول کیسے دے رہا ہے بیان
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    نظر آئیگی ہر طرف ہریالی کیوں کہ بلاول شروع کر رہا ہے ہریالی مہم
     
  6. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    مشکل لگ رہا ہے کسی بھی قسم کی مہم کا آغاز
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    زرخیز زمین میں کوئی مشکل نہیں
     
  8. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    نیت کی بات کر رہے تھے زمین تو ہے ہی لاکھوں میں ایک
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    کچھ نہیں ہو گا ۔ ۔ ۔ بلاول کی ٹیکنیکل خرابی اسے کچھ کرنے نہیں دے گی ۔ ۔ ۔
     
  10. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    یعنی بھٹو خاندان کو خطرہ ہوگیا ہے لاحق
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    قباچہ کو تو بھٹو مان سکتا ہوں ۔ ۔ ۔ مگر یہ ذرد آرے ۔ ۔ ۔ ناممکن
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    نہیں ہے خطرہ بھٹو کو
    کیوں کہ ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ہاں جی ۔ ۔ ۔ مگر ! ذوالفقار علی بھٹو نہیں ۔ ۔ ۔ صرف بھٹو ۔ ۔ ۔ زندہ ہے بھٹو زندہ ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں

    ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہے
    [​IMG]
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں کہ ۔ ۔ ۔ بھٹو ، بھٹو ہے ۔ ۔ ۔ اب چاہے وہ ذوالفقار علی ہو یا کوئی اور ۔ ۔ ۔ بس ہو بھٹو ۔ ۔ ۔ زندہ ہے بھٹو زندہ ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ ذوالفقار علی بھٹؤ جونیئر ہے
    میر مرتضیٰ بھٹو کا بیٹا اور بھٹو کا اصل وارث
    اس کی بہن فاطمہ اور یہ دونوں اصل وارث ہیں لیکن لا وارث ہیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ہاں جی ۔ میں جانتا ہوں انہیں ، اور ایک بار ملاقات بھی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ یہ صاحب اپنی وراثت سے خود بھی خوش نہیں ، ان کے لیے یہی کافی ہے کہ یہ ہیں ۔ ۔ ۔ البتہ فاطمہ بھٹو کسی حد تک اپنی پھوپھی کا نعملبدل ہو سکتی ہیں مگر وہ سیاست میں ملوث نہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    نہیں آنا چاہیے کیوں کہ ان کے بس کی بات نہیں
     
  19. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    نئے آئین کی ملک کو ہے ضرورت
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ت ۔ ۔ ۔ بے شک ۔ ۔ ۔ میں آپ سے متفق ہوں ۔ ۔ ۔ ایک نیا اور عادلانہ دستور۔ ۔ ۔
     
  21. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    رحم کریں اتنا بڑا جملہ ، تائید کرتا ہوں کافی تھا
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    اللہ رے ۔ ۔ ۔
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    یہاں پر کیا چل رہا ہے؟
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    یہاں ! کچھ چل رہا ہے ؟
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ بھی اب مجھے بتانا پڑے گا
     
  26. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    آہستہ آہستہ سیکھ جائیں گے ، آپ مت کریں زحمت
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    توبہ توبہ ! کیسی باتیں کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ چاچو
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    واہ !! باتوں سے ہی توبہ کروا دی چاچو نے :)
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    یہ خوب کہی ۔ ۔ ۔
     
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    یہ اردو کے زیادہ تر جملے "ی ، ے " پر ہی ختم کیوں ہوتے ہیں :cfd:
     

Share This Page