1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایگ فرائیڈ رائس

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by ھارون رشید, Jun 18, 2010.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    [​IMG]
    چاول باسمتی ایک کلو بیس منٹ کیلئے بھگو دیں

    انڈے چار عدد آملیٹ کی طرح پھینٹ لیں

    ہری پیاز کے پتے ایک پیالی باریک باریک کاٹ لیں

    لہسن کا عرق دو کھانے کے چمچ

    سرکہ ایک کھانے کا چمچ

    کالی مرچ ، پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

    اجینو موتو: آدھا چائے کا چمچ

    داری چینی کا ایک ٹکڑا، توے پر بھون لیں ایک باریک پیس لیں

    نمک حسب ذائقہ

    آئل ایک پیالی

    ترکیب: سب سے پہلے ایک دیگچی میں تیل ڈال کر لہسن کا عرق ڈال دیں پھر انڈے ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں پھر پیاز کے پتے، گاجر، کالی مرچ، سویا ساس اور سرکہ ڈال دیں تقریباً دو منٹ بعد چاول ڈال کر اچھی طرح بھونیں یہاں تک کہ چاول براﺅن ہونے لگیں اب چار پیالی پانی ڈال کر ڈھکن ڈھانک دیں۔ جب پانی خشک ہونے لگے تو ہلکی آنچ میں دم پر رکھ دیں اوپر سے اجنیو موتو چھڑک دیں اور دو چائے کے چمچے سویا سا ڈال دیں ساتھ پسی ہوئی دار چینی بھی ڈال دیں۔
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: ایگ فرائیڈ رائس

    واہ بہت خوب

    بھابی کے میکے جانے کا کچھ تو فائدہ ہوا ھے

    ویسے یہ چاول تو باسمتی نہیں لگتے
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایگ فرائیڈ رائس

    چاولوں میں پانی کی مقدار زیادہ ہوگئی تھی
     
  4. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: ایگ فرائیڈ رائس

    یے تو بیوقوفوں والی بات ہے
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایگ فرائیڈ رائس

    آخر شاگرد کس کا ہوں
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: ایگ فرائیڈ رائس

    ہارون بھائی شیئرنگ کا شکریہ

    ہارون بھائی آپ کے میکڈونلڈ کی ایک اور نئی ڈش آگئی ہے کب لانچ کر رہے ہیں :119:
     
  7. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: ایگ فرائیڈ رائس

    آج کل میکڈونلڈ کا معیار اچھا نہیں ہے کہیں ہارون پھا نے تو فرنچائز نہیں خرید لیا ۔ :201:
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: ایگ فرائیڈ رائس

    فرنچائز نہیں‌خریدا بلکہ میکڈونلڈ کے مقابلے پر ہارونی میکڈونلڈ شروع کر دیا ہے۔ جس میں وقت کے ساتھ ساتھ مزید آئٹم شامل ہوتے جا رہے ہیں ثبوت کے لیے یہ لڑی ملاحظہ فرمائیں۔
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=4000
     
  9. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: ایگ فرائیڈ رائس

    بہت شکریہ
    ایک مشورہ وہاں چھوڑ دیا ہے ۔ سب غور کریں ۔
     

Share This Page