1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

--ایک دن میں 24 گھنٹے

Discussion in 'آپ کے مضامین' started by حنا شیخ, Aug 20, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    ایک دن میں 24 گھنٹے اور ان 24 گھنٹوں میں سے 24 منٹ کسی کی مدد میں گزار دیں تووہ 24 منٹ آپ نے ثواب کمانے میں گزارے
    حنا شیخ
    13310623_1734530210102409_750171750285348274_n.jpg
     
  2. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    بات کچھ سمجھ نہیں آئی
     
    حنا شیخ likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بہت اچھی بات ہے
     
    حنا شیخ likes this.
  4. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    شکریہ
     
    ھارون رشید likes this.
  5. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    اتنی سی بات ہے پورے دن مطلب کے 24 گھنٹے میں سے صرف 24 منٹ آپ کسی ضرورت مند کی کسی بھی طرح کی مدد کردیں ،، تو اس کی اجرت الله آپ کو ثواب کی شکل میں دیے گا ۔۔ انشا الله
     
  6. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    ہمارا مطلب تھا جب 24 منٹ مدد کری تو ثواب بھی 24 منٹ کا ہی ملا اس میں انوکھی بات کیا ہوئی
    شاید آپ یہ کہنا چاہتی تھیں کہ اگر ہم ہر گھنٹے صرف ایک منٹ کوئی نیک کام کریں تو ہمیں اس ایک منٹ کے بدلے دن میں 24 منٹ ، ہفتے میں پونے تین گھنٹے ، مہینے میں 12 گھنٹے اور سال میں 6 دن لگاتار ثواب کہلائے گا یعنی ایک طرف صرف ایک منٹ جو کہ پتا بھی نہ چلے مگر سال کہ آخر میں جمع ہو ہو کر 6 دن بن جائے گا
    ( حساب زبانی لگایا ہے کوئی اونچ نیچ ہوگئی ہو تو معاف کر دیجئے گا )
     
  7. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    جزاک الله ۔۔۔ آپ نے تو دل خوش کر دیا ۔۔
    بات انوکھی نہیں ہے ،، بس یہ ایک آسان راستہ ہے نیکی کمانے کا ،
     

Share This Page