1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہلِ دل کا سرمایہ لا اله الا الله ۔ بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 9, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اہلِ دل کا سرمایہ لاالہ الااللہ
    کیا حسیں ہے یہ کلمہ لاالہ الااللہ
    یہ خدا کے وحدت کا مومنوں ترانہ ہے
    ہر نبی نے سکِھلایا لاالہ الااللہ
    جب کسی نے پوچھا کیا دین کی حقیقت ہے
    مصطفٰی ﷺ نے فرمایا لاالہ الااللہ
    کربلا میں احمد ﷺ کے محترم نواسے نے
    ظالمو سےمنوایا لاالہ الااللہ
    اک خدا ہی داتا ہے اور وہ ہی آقا ہے
    فلسفہ یہ سمجھایا لاالہ الااللہ
    شرک سے اسے نفرت ہوگئی خدا شاہد
    دل سے جس نے بھی سمجھا مانا لاالہ الااللہ
    بدر تا جمل ہر جا کہتے تھے علی مولا
    خون میرا گرمایا لا الہ الا اللہ
    قبر میں بلال اپنے کام یہ بنائے گا
    فضل حق کا ہے مژدہ لاالہ الااللہ
    ----
    بلال رشید
     
    Last edited: Jun 30, 2020
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اہلِ دل کا سرمایہ لاالہ الااللہ
    کیا حسیں ہے یہ کلمہ لاالہ الااللہ
     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    یہ خدا کے وحدت کا مومنوں ترانہ ہے
    ہر نبی نے سکِھلایا لاالہ الااللہ

     
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    یہ خدا کے وحدت کا مومنوں ترانہ ہے
    ہر نبی نے سکِھلایا لاالہ الااللہ

     
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    جب کسی نے پوچھا کیا دین کی حقیقت ہے
    مصطفٰی ﷺ نے فرمایا لاالہ الااللہ

     
  10. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    کربلا میں احمد ﷺ کے محترم نواسے نے
    ظالمو سےمنوایا لاالہ الااللہ

     
  11. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اک خدا ہی داتا ہے اور وہ ہی آقا ہے
    فلسفہ یہ سمجھایا لاالہ الااللہ

     
  12. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    شرک سے اسے نفرت ہوگئی خدا شاہد
    دل سے جس نے بھی سمجھا مانا لاالہ الااللہ

     
  13. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    قبر میں بلال اپنے کام یہ بنائے گا
    فضل حق کا ہے مژدہ لاالہ الااللہ

     

Share This Page