1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انوکھے مزے ۔۔ (حصہ دوم)

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Apr 9, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    تو کیا جو اور گندم کی ملاوٹ ہو گی ہے
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    بچوں کو بچپن سے ہی مختلف انواع و اقسام کے کھانے اور پکوان دیں تاکہ بڑے ہوکر تمام پھل، سبزیاں اور دیگر ڈشیں وغیرہ خوشی سے کھائیں۔

    جو بچے پھلوں سے کترائیں، انھیں لبھانے کے لئے اس طرح کی شکل و صورت بنا کردیں تاکہ کھیل کھیل میں انھیں پھلوں کی عادت ہوجائے۔۔۔۔

    [​IMG]
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    اچھا جی ۔
     
    غوری likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آئیڈیا اچھا ہے
     
    غوری likes this.
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    تو پھر ٹرائی کریں ۔
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اچھا جی
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مینگو کا سوپ کسی نے ٹرائی کیا
     
    غوری likes this.
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    دو تین سال پہلے ایک تھائی سوپ پیا تھا جس میں سیب استعمال ہوتا ہے ۔
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    لیکن احتیاط کیا کریں جب تھائی چینی یا ویت نامی غذا ہو اس میں اور بہت سی ملاوٹ ہوتی ہے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جی ! میں اس معاملے بہت محتاط ہوں ، آج تک کسی ریسٹورنٹ میں یہ عیاشی نہیں کی ۔
    ایک دوست کے گھر اللہ کی یہ نعمت نصیب ہوئی تھی ۔
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اچھی بات ہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    نیم اور کیکر کے پتوں کو صاف کر کے بکری کو ڈالیں ، بکری کے کھانے کے بعد جو بچ جائیں اُنہیں ایک دیگچی میں ڈالیں ، بھینس کا بچا ہوا گڑ اور نلکے کا تازہ پانی ملا کر ہلکی آنچ پر پکا لیں ، مہمان بلائے جان کو پلانے کے لیے مزے دار اسپیشل سبز چائے تیار ہے ۔
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کبھی آپ نے یہ چائے پی ہے؟؟؟
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    شبز مرچ کا شوربہ اور اس میں بھنڈیوں کے سرے ساتھ ملا کر کھائیں گرمی سے بچے رہیں گے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    صبح کے وقت آدھا لیٹر ڈیزل میں دو چمچ سبز نسوار ، چار چٹکی کالی نسوار اور دو عدد گٹکے ڈال کر رکھ دیں ، رات کو سونے سے پہلے پی لیں ، نیند کے کے اس سے بہترین کوئی نسخہ نہیں ۔
     
    نعیم likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اگر یہی مشروب اپنی کار کی ٹینکی میں ڈالیں تو کار ہوائی جہاز کی طرح اڑنے لگے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اور بندہ عالم ارواح میں تیرنے لگے گا
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    تو کیا یہ لڑی اسی خاص مقصد کے لئے بنائی گی ہے
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نہیں جی یہاں نویں نکور مزے ایجاد کرنے ہیں
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    عجیب مزے ہیں جو کھائے وہ جائے
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ایک سنجیدہ سوال کروں
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی ضرور کیجئے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    :87:
     
    ملک بلال likes this.
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member



    [​IMG]
     
    ملک بلال likes this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    انکے پاس بھینس نہیں ۔ اونٹ ہیں۔ اس لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :t:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    @آصف احمد بھٹی بھائی ۔۔ یار آپ نے بڑے بھائی @ھارون رشید کو سنجیدہ سوال سے ہی روک دیا۔ :87:
     
    ملک بلال likes this.
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    لگتا ہے آپ لوگ ھارون بھائی کو ایزی لے رہے ہیں۔ :eek:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    حالانکہ انہیں ایزی + لوڈ کے طور پر لیا جانا چاہیے :zuban:
     
  29. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    اور یہ لوڈ آپ پر پڑنے کے بعد یقنا آپ ایزی نہیں رہیں گے۔:p
     
    ھارون رشید likes this.
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جناب فی الحال تو آپ اوکاڑہ کے قرب و جوار والے فکر کریں۔
    میری باری تو سال دو سال بعد آئے گی انشاءاللہ
    sumo.jpg
     

Share This Page