1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انجلینا جولی اور باب وڈورڈ کی گستاخیاں

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by راشد احمد, Oct 16, 2010.

  1. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: انجلینا جولی اور باب وڈورڈ کی گستاخیاں

    بہت اچھا مضمون ہے ۔ راشد بھائی شئرنگ کے لیے شکریہ ۔
    لیکن نہ تو ان کو شرم آنے والی ہے اور نہ ہمیں (عوام) کو سمجھ آنے والی ہے :164:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: انجلینا جولی اور باب وڈورڈ کی گستاخیاں

    بہت خوب بہت عمدہ

    یہ سب تو ان کا مقدر بن چکا ھے اس سے زیادہ کیا کہوں
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: انجلینا جولی اور باب وڈورڈ کی گستاخیاں

    اللہ تعالی ہمارے حکمران کو ہدایت نصیب فرمائے۔
     
  5. زرداری
    Offline

    زرداری ممبر

    جواب: انجلینا جولی اور باب وڈورڈ کی گستاخیاں

    آپ سب لوگ مابدلوت کی ہدایت کے لیے ہی دعا کرتے رہتے ہو ۔ کبھی اپنی ہدایت کے لیے بھی تو دعا کرو بابا ۔ جب آپ عوام لوگ ہدایت یافتہ ہوجاؤ گے تو صدارتی گھر اور وزیراعظم گھر میں خود بخود ہدایت یافتہ لیڈر پہنچ جائیں گے۔ بیماری کی جڑ کو پکڑو بابا ۔
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: انجلینا جولی اور باب وڈورڈ کی گستاخیاں

    بیماری کی جڑ پکڑتے پکڑتے تو آپ اپنی جڑیں مضبوط کر تے جائیں گے اس گند کو صاف کرنا اتنا آسان نہیں ھے سب کو مل کے کوشش کرنا ہو گی
     

Share This Page