1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 مارچ 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    محترم الکرم صاحب کی بہن انتقال کر گئی ہیں
    ان للہ وان الیہ راجعون

    اللہ کریم کے حضور عاجزاجہ التماس ہے کہ وہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطافرمائیں


    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    ان للہ وان الیہ راجعون
    اللہ مرحومہ کو جنت میں بلند مقام عطا کرئے
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ وان الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کے تمام گناہ معاف فرما کر بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے،اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
  4. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ اور آپ سب گھر والوں صبر کی ہمت دے۔
    آمین، ثم آمین
     
  5. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    ‏((اللهم اغفرلحيناوميتنا وكبيرناوذكرناوأنثاناوشاهدناوغائبنااللهم من أحييته منافأحيه علي الايمان،ومن توفيته منا فتو فه علي الاسلام اللهم لاتحرمناأجره ولاتضلنابعده))
     
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون...
    اللہ مرحومہ کی بخشش فرما ےَ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماےَ آمین،.
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ وان الیہ راجعون
    چاچا جی آپ کی بہن کے انتقال کی خبر سب کر بہت افسوس ہوا،اللہ تعالی ان کی بخشش فرمائے اور آپ سب کو صبر عطا فرمائے۔آمین
     
  8. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کے تمام گناہ معاف فرما کر بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں خاتون جنت کا ساتھ نصیب فرمائے ،اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
  9. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کے تمام گناہ معاف فرما کر بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں خاتون جنت کا ساتھ نصیب فرمائے ،اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    السلام علیکم محترم الکرم صاحب ۔
    بہت افسوس ناک خبر ہے۔ ہم سب آ پ کے غم میں‌شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ
    اللہ تعالی اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقےمرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی درجہ نصیب فرمائے ،اور اہل خانہ معہ جمیع پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ وان الیہ راجعون
    سن کر بہت افسوس ہوا۔۔۔۔ اللہ تعالی ان کی بخشش فرمائے اور آپ سب کو صبر عطا فرمائے آمین
     
  13. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    پنجابی چوپال میں ہارون الرشید صاحب سے سنا کہ الکرم صاحب کی بیٹی کی شادی ہے ، سن کر مسرت ہوئی ، مگر یہ خبر پڑھ کر نہایت دکھ اور افسوس ہوا ، بموقع شادی خانہ آبادی بہن کی رحلت دو طرح سے تکلیف دہ ہے ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی الکرم صاحب کو اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
     
  14. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ وان الیہ راجعون
    افسوس ناک خبر ہے ۔اللہ تعالی صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
  15. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    السلام علیکم محترم الکرم صاحب ۔
    بہت افسوس ناک خبر ہے۔ ہم سب آ پ کے غم میں‌شریک ہیں
    دعا ہے کہ اللہ تعالی الکرم صاحب کو اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
     
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    میں آپ سب کا تہہ دِل سے سُکر گُذار ہوں کہ آپ اس دکھ بھری گھڑی میں‌مجھے یاد رکھے ہوئے ہیں
    آللہ کریم آپ سب کو شاد آباد رکھے۔۔ آمین ثم آمین۔ بجاہِ‌سید المرسلین۔ یا رب العالمین
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت


    انا للہِ وانا الیہ راجعون

    اللهم انك عفوا كريما تحب العفو فاعفوا عنا

    اخوي كايدهم

    عظم الله اجرك في غاليك والله يرحمه و يغفر له و يسكنه فسيح جناته و يجمعنا واياه

    بالفردوس الاعلى انه سمعي مجيب الدعاء.

    اخوي تذكر ان الموت هو حق على كل نفس واننا مهما عمرنا فليس لنا سوى القبر

    الله يجعل قبورنا روضه من رياض الجنه.

    وتذكر ان مايصيب الانسان قبل وفاته باذن الله هو تكفير له واعظم اجرا ان شاالله

    وتذكر ان اليوم الذي توفي فيه غاليك لهو يوم عظيم لان الاعمال تعرض على الخالق

    عز وجل في يوم الخميس و الاثنين وتذكر ايضا اننا ايضا في شهر فضيل تفتح ابواب

    الجنة فيه و تغلق ابواب النار وان اول الشهر رحمه وقد توفي في اوله ولعل الله

    قد كتب له الرحمه قبل مماته اللهم امين.

    في الختام اذكرك بكثرة الدعاء له و تحري اوقات الاستجابة كما هي معروفه

    بين الاذان والاقامه في كل صلاة و اخر ساعة من نهار يوم الجمعه و الثلث الاخير

    من الليل.

    اللهم تقبله في جناتك العلى و اغفرله و ارحمه واجعل قبره روضة له وانزل السكينة

    على اهله و الهمهم الصبر و السلوان يارب العالمين

    انا لله و انا اليه راجعون و لاحول ولاقوة الا بالله
     
  18. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  19. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ مرحومہ کی بخشش فرما ےَ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماےَ آمین۔
     
  21. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  22. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ وان الیہ راجعون

    اللہ مر حومہ کو جنتالفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماییں مر حومہ کے گھر والوں کو صبر دے آمین ۔۔۔۔
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    ہماری دعا ہے کہ مرحومہ کو قبر میں آسان حساب آخرت میں اونچا مقام، اور اللہ آپ کو صبر عطاء فرمائے
     
  24. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہِ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین
     
  25. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    جواب: الکرم صاحب کی بہن کی رحلت

    انا للہ وان الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کے تمام گناہ معاف فرما کر بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے،اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں