1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الکرم جی کا ملک وال

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏10 مئی 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    پھر کب جانا ہے؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جب آپ کاحکم ہو. یا جب الکرم جی کا پوتا ہو
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    پوتے سے ملنے چلیں گے۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    سردی کے موسم میں سفر کرنا اچھا رہتا ہے۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اس کی وجہ بھی بیان کریں
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اب مئی چل رہا ہے اور جنوری، فروری میں سردیاں عروج پر ہوتی ہیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سفر کیوں اچھا ہوتا ہے
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اپنوں سے ملاقات کے لئے جانا اچھا ہوتا ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میرے سوال کی وجہ کچھ اور تھی
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میری سمجھ نہیں آیا آپ کا سوال
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اس طرح خوش گوار تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ارے یہ جگہیں تو دیکھی بھالی ہیں :)
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ بھول رہے ہیں یہ سب چیزیں داروغہ والا لاہور میں نہیں ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں