1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 نومبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم ۔ چلیں الف اللہ کے نام سے پھر سے آغاز ہوگیا
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    بسم اللہ پڑھ کر ہر کام شروع کرنا باعثِ برکت ہوتا ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    پسند تو مجھے بھی یہی ہے لیکن کبھی کبھی کوتاہی ہوجاتی ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    پڑ‌ھنے اور پڑھانے میں عظمت انسان کی بلندیاں آشکارا ہوتی ہیں۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    توجہ کریں تو غوری بھائی کی بات میں بہت وزن ہے
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    ٹھہریں پہلے ترازو ڈھونڈنے دیں
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    ثابت کیا ہوگا فقط ترازو سے؟
    باٹ بھی ضروری ہیں وزن کیلئے!
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    جی وہ تو ٹھیک ہے لیکن پہلے ترازو تو مل جائے
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    چلیں میں ترازو بھجوا دیتا ہوں مگر باٹ کا انتظام آپ کو ہی کرنا ہوگا۔۔۔۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    حالانکہ ! ترازو اور باٹ میں نے بیچ دئیے ہیں :84:
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    خوب! اچھا بہانہ ہے مگر باٹ تو آپ ہی کو لانا ہیں۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    دل ! ہے کہ مانتا نہیں :84:
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    ڈیجیٹل ترازو سے ہی کام چلا لیں فلحال
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    ذہانت میں ہمارے فورم کے صارفین سب سے آگےہیں۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    رات بھر تارے حشر مچاتے رہے ، دل جلاتے رہے ۔
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    ڑ پر رحمت برستی ہے ہر بار حروف تہجی کی فہرست میں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    زال ! سندھی میں شاید عورت یا بیوی کو کہتے ہیں :84:
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    ژالہ باری کے امکانات جنوری میں ہیں پاکستان میں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    سب کہہ دو :84:
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    شاباش پاکستان
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    شرط ہے ایک
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    صبر کریں شرط جیت جائیں گے آپ
     
  23. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    ضرور یہ شرط ہا ر جائیں گے
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    طرف داری کس کی کر رہے ہیں آپ شانی جی
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    ظلم کیا ، تیری یاد نے مجھے آ ستایا کھانا کھاتے ہوئے :84:
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    عبادت میں توجہ بےحد ضروری ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    غرور کرتا جو پھر سرکاری ہوتا ، میں بھی آصف علی زرد آری ہوتا
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    فرمودات کس کے تھے یہ جناب
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    قدرت نے سخن شناسی کی ایک چھوٹی قدر ہمیں بھی ودعت کی ہے ۔
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    جواب: الف ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

    کیا باتیں کررہے سارے چاچوز اینڈ آنٹیز ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں