1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الطاف حسین راجپوت صاحب خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جولائی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: الطاف حسین راجپوت صاحب خوش آمدید

    میری طرف سے بھی اپ کو بہت بہت خوش آمدید ۔
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الطاف حسین راجپوت صاحب خوش آمدید

    [blink]میری طرف سے بھی دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید[/blink]
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الطاف حسین راجپوت صاحب خوش آمدید

    السلام علیکم
    الطاف حسین راجپوت صاحب آپ کو

    [​IMG]
    میں خوش آمدید
     
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: الطاف حسین راجپوت صاحب خوش آمدید

    ا۔لطاف حُسین راجپُوت
    دِل کی گِہرائیوں سے
    بُہت
    بُہت
    خُوش آمدید
    :222::222::222::222::222::222::222::222::222::222::222::222::222::222::222::222::222::222​
    :
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: الطاف حسین راجپوت صاحب خوش آمدید

    میری طرف سے بھی دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: الطاف حسین راجپوت صاحب خوش آمدید

    [​IMG]
    :flor:[BLINK]محترم الطاف حسین راجپوت صاحب[/BLINK] آپ کو ہماری اردو میں بہت بہت خوش آمدید:flor:
    امید ہے آپ کی شرکت سے محفل کی رونق مزید دوبالا ہو گی۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    اللہ تعالٰی آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔
     
  8. الطاف حسین راجپوت
    آف لائن

    الطاف حسین راجپوت ممبر

    جواب: الطاف حسین راجپوت صاحب خوش آمدید

    تمام دوستوں کی جانب سے خوش آمدید کا بہت بہت شکریہ۔کافی عرصے سے انڑنیٹ کا استعمال ترک کیا ہوا تھا۔ایک روز گوگل میں اردو فورم تلاش کر رہا تھا کہ oururduکو براوز کیا تو فورم اچھا لگا۔ اور اب اور اچھا لگنے لگا کہ اتنے پیارے دوست بیٹھے ہیں۔کوشش کرونگا کہ علم کے فروغ میں جو میں جانتا ہوں شیئر کروں گا اور دوسروں کی شیئرنگ سے استفادہ حاصل کرونگا۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: الطاف حسین راجپوت صاحب خوش آمدید

    الطاف صاحب زینت بزم بننے پر آپ کا شکریہ
    امید ہے کہ آپ ہمارے کند ذہنوں کو اپنے علم و فن سے منور کریں گے اور آپ کی تعارفی لڑی میں آپ کا انتظار ہورہا ہے
    لنک یہ ہے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: الطاف حسین راجپوت صاحب خوش آمدید


    [​IMG]
     
  11. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    جواب: الطاف حسین راجپوت صاحب خوش آمدید

    اسلام علیکم
    الطاف حسین صاحب کو ھماری اردو میں خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں