1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افسانہ - ہدایت

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از کنول, ‏4 اگست 2006۔

  1. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    بہت خوب کنول
    آپ کا یہ افسانہ بہت اچھا لگا۔
    اگر آپ اس کو یونیکوڈ میں کر دیتیں تومزید بہتر ہو جاتا۔ اس طرح کے مزید اضافہ جات کیجیئے نا۔ پیاری اردو - ہماری اردو اس کی منتظر رہے گی۔ شکریہ
     
  3. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    سوری ثناء جی میں آپ کی بات نہیں سمجھی،۔۔۔ پلیز گر ہو سکے تو سمجھا دیجے،۔۔ :)
    افسانہ پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ
     
  4. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    اسلام علیکم
    کنول جی
    ثنا جی کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ امیج پسیٹ نہ کرتیں‌تو ذیادہ اچھا تھا یعنی افسانے کو یونی کوڈ (تحریری اردو)میں لکھتیں۔ :!:
     
  5. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    [center:3cuhbloo]چلئے اگلی بارضرور ،۔۔۔۔[/center:3cuhbloo] :a191:
     
  6. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    چلیں 11 ستمبر کی عرضی پر 29 مئی کو اگلی بار ضرور کا وعدہ تو ہوا :hands:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے کنول جی ۔
    مختصر سا فسانہ بہت سبق آموز ہے۔ کسی ملک کا ایک شہری دوسرے ملک میں اپنے ملک کا نمائندہ اور سفیر بن جاتا ہے۔ اور ہر قدم اٹھانے سے پہلے اپنے دین اور ملک کے وقار کے بارے میں اچھی طرح سوچنا چاہیے۔

    آپ کا اندازِ تحریر بہت پسند آیا۔ ماشاءاللہ بہت اچھا ہے
     
  7. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    یہ بھی بہت ہے

    انتظار تو رہے گا نا
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    خوبصورت تحریر ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے۔
     
  9. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

  10. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    چلئے یوں تو یونہی سہی جناب ،۔۔۔

    افسانہ پسند فرمانے کے لئے دل سے شکر گزار ہیں ،۔۔۔ :dilphool:
     
  11. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر



    اگلہ افسانہ آپ کی منشاء کے مطابق ہو گا جناب ،۔۔۔
     
  12. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر


    آمین
     
  13. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
     
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: افسانہ - ہدایت

    شکریہ کنول صاحبہ
    خوبصورت الفاظ سے آراستہ یہ افسانہ بہت سے سوال چھوڑ گیا میرے ذہن میں ۔ ہم میں سے بیشتر یا چند ایک بھی ایسے کیوں ہیں ۔ دوسروں کو اپنے مفاد میں استعمال کر کے ٹشو پیپر کی طرح پھینک کیوں دیتے ہیں ۔ وقتی مفاد و غرض کسی بھی اصول و ضابطے سے بالا کیونکر ہو جاتی ہے ۔ دوسرے انسان کیڑے مکوڑے کیوں دکھائی دینے لگتے ہیں ۔جن کے پاس احساس نام کی چیز کا نہ ہونا پہلی شرط تصور کیا جاتا ہے ۔
    عرصہ پانچ سال کے بعد ہمیں آپ سے نئی تحریر کا تقاضا کرنا کچھ عجیب سا لگ رہا ہے ۔ لیکن ایسی تحریر لکھنے والے اپنی لڑی کو بھی دوستی کی طرح مقدم رکھتے ہیں ۔
    خوش رہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں