1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشتہاری ناانصافی

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by نعیم, Feb 26, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ مندرجہ ذیل اشتہارات دیکھیں

    اور اندازہ لگائیں کہ مردوں کے ساتھ کس قدر ناانصافی ہو رہی ہے


    2.jpg
    3.jpg
    4.jpeg
    5.jpg

    سمجھ آیا کہ مردوں کے ساتھ کیا ناانصافی ہورہی ہے ؟

    کیا ان اشتہارات سے یہ تاثر نہیں ملتا


    جیسے




    جیسے






    جیسے




    دنیا میں کپڑے صرف عورتیں ہی دھوتی ہیں ؟؟؟

    ہے نا مردوں کے ساتھ ناانصافی
     

    Attached Files:

    • 1.jpg
      1.jpg
      File size:
      199 KB
      Views:
      2
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نعیم بھائی ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں






    حالانکہ کپڑے دھوبی بھی دھوتے ہیں
     
    Last edited: Feb 26, 2014
    نعیم likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اگر اشتہار میں عورت کی بجائے مرد ہو تو کوئی ٹی وی اسے نہ چلائے
     
    نعیم likes this.

Share This Page