1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس جہاں میں کہاں ملے ہیں ہم (غزل)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مزمل حسین چیمہ, ‏31 اکتوبر 2014۔

  1. مزمل حسین چیمہ
    آف لائن

    مزمل حسین چیمہ ممبر

    اس جہاں میں کہاں ملے ہیں ہم
    ہاں مگر دیر تک چلے ہیں ہم

    ترک. الفت کے باوجود ہیں اک
    جیسے اک دوجے سے جڑے ہیں ہم

    جانے کس راستے پہ جانا تھا
    کیوں بڑی دیر سے کھڑے ہیں ہم

    زندگی کے ہزار پہلو ہیں
    اور ہر پہلو سے ترے ہیں ہم

    جس میں لکھا نہیں اک ہونا
    اُس مقدر کے فیصلے ہیں ہم

    شاعر: جی سی بوسال
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    عمدہ شاعری ہے۔

    زندگی کے ہزار پہلو ہیں
    اور ہر پہلو سے ترے ہیں ہم

    اس شعر میں وزن کچھ گڑ بڑ لگ رہا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مزمل حسین چیمہ
    آف لائن

    مزمل حسین چیمہ ممبر

    وزن کہاں سے میرے بھائی کو گڑبڑ لگا ہے

    نشاندہی فرما دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں