1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارب پتی سعودی دوشیزہ کو شوہر کی تلاش ،درخواستوں کے ڈھیر لگ گئے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏14 اکتوبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    جدہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا ، ویب سائٹ ، ٹوئٹر پر آج کل خاوند کی تلاش کرنے والی ایک ارب پتی سعودی خاتون نے دھوم مچا رکھی ہے جس کا کہنا ہے کہ مرد اس سے رابطہ کریں تاکہ وہ موزوں خاوند کا انتخاب کر سکے اور یہ بالکل ضروری نہیں کہ امیدوار مالدار ہو۔
    اخبار \" صدا \" کے مطابق خاتون کا نام Dr Noura ہے اور اگرچہ اب تک اسے سینکڑوں درخواستیں موصول ہو چکی ہیں لیکن خاتون کا کہنا ہے کہ ابھی اسے موزوں شخص نہیں ملا۔اخبار کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق خاتون دو سے تین ارب روپے کی مالکن ہے اور وہ منتخب ہونے والے شوہر پر خوب دولت خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
    خاتون نے یہ بات وضاحت کے ساتھ بتائی ہے کہ اسے دولت مند شخص کی ضرورت نہیں بلکہ اسے صرف اولاد کی خواہش ہے ۔ وہ پہلے شادی کے باوجود بے اولاد رہی ہے اور اب طلاق یافتہ اور نئے شوہر سے اولاد کی متمنی ہے۔
    http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/13-Oct-2014/152298
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کیا، کیا جائے اب؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    دل مانتا ہے تو قسمت آزمائی کر لیں
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کس طرح؟
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    Dr Noura کے ٹویٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ان کے پاس تو پہلے ہی اتنی میل موصول ہوچکی ہیں کہ انھیں چکانے میں ہی ان کی عمر ڈھل جائے گی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ نے خبر غور سے نہیں پڑھی کہ وہ بہت سوں کو ریجیکٹ کر چکی ہے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اگر وہ ریجیکٹ ہی کررہی ہیں آج کل تو کیوں نہ اچھے وقت تک انتظار ہی کیا جائے۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اتنی دیر نہ ہو جائے کہ کوئی اور سلیکٹ ہو جائے
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    لیکن رابطہ کے لئے بھی تو کوئی راہ اختیار کرنا ہوگی؟
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    لگتا ہے میں تو لیٹ ہو گیا :(
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اللہ پر بھروسہ اور ہمت بروئے کار لائیں۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ٹوئیٹر سے ہی رابظہ کیا جا سکتا ہے
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لگتا ہے کہ ابھی تک اس نے کسی کو سلیکٹ نہیں کیا ہے ۔اس لئے اب بھی وقت ہے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    خواہش مند حضرات مستعدی دکھائیں۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وہ تو کلبازیاں لگا رہے ہوں گے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کس خوشی میں؟
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کہ شاید ان میں سے کوئی سلیکٹ ہو جائے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    واقعی دونوں خوش و خرم زندگی کی ابتداء کرسکیں گے۔۔۔۔
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    خوش و خرم زندگی کی ابتداء تب کرسکیں گے،جب یہ محترمہ کسی کو سلیکٹ کریں گی
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کیا ان کے سیلیکٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں؟
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ تو وہی جانتی ہیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میرا نام دیدیں
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    گویا سب کی چھٹی ہوگئی !
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    اور جو پہلے سلیکٹ کر چکے ہیں ÷
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ خود رابطہ کریں جناب شاید سلیکٹ ہو جائیں
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جی ہاں صاف بات ہے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ابھی تک تو کوئی سلیکٹ نہیں ہوا سب کو ریجیکٹ کر چکی ہے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کوئی سمجھائے انھیں!
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    میں اپنی بات کر رہا ہوں جی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں