1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب کیا ہوگا ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏15 جنوری 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شعور کی بات ہے
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    پاکستان کی عوام با شعور ہے بس الیکشن کے دنوں میں پتہ نہیں کیا ہو جاتا ہے۰
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بہت سے فیکٹر ہیں
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    اللہ سب کو عقل سلیم عطا کرے کہ وہ اچھے حکمران منتخب کریں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کوئی پتہ نہیں اب کیا ہو گا
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    بلکل بجا فرمایا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    درست فرمایا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ لڑی وعظ کرنے کیلئے ہے کیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ہے تو دیر کس بات کی کریں وعظ
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    میں وعظ سننے کے لیے بیتاب ہوں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جی سنائیں وعظ ہم سب آپ کا وعظ سننے کے لئے بے تاب ہیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اس کے بعد کیا ہوگا
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس کے بعد لنگر کھائیں گے
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    کیا ابھی تک وعظ نہیں ہوا۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    قصور کے سانحے پر کچھ ہوگا
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    امید تو ہے لیکن حکومت نہیں چاھتی کچھ ہو
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شکر ہے کچھ مسئلہ تو حل ہوا۔
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    امید ہے باقی بھی حل ہو جائیں گے
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سیاسی میدان سجیں گے اور بھائی بھائی کا دشمن بنےگا
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    ایک میدان تو آج سجا ہوا ہے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ابو تیمور کا کچھ پتہ چلا ؟
     
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    اوہ میں چچا جان سے نمبر لینا بھول گیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    دوبار کوشش کریں
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    چاچا جان سے درخواست ہے کہ نمبر بھیج دیں
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مصروف ہیں پوسٹ پڑھتے ہی بھیج دیں گے
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    وہی ہوگا جو منظورِ خدا ہوگا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں