1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آگیا رحمتوں کا مہینہ

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از ٍفیصل شیخ, ‏7 جون 2016۔

  1. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    آگیا رحمتوں کا مہینہ
    مرحبا مرحبا ماہ رمضان
    لُوٹ لو نعمتوں کا خزینہ
    مرحبا مرحبا ماہ رمضان
    سب مہینوں میں جس کی فضیلت
    نیکوں کی بڑی جس میں برکت
    شان اسکی ہے مشل نگینہ
    آگیا رحمتوں کا مہینہ
    مرحبا مرحبا ماہ رمضان
    مرحبا مرحبا ماہ رمضان
    رب نے قرآن اس ماہ اتارا
    لیلتہ القدر سے اسکو سنورا
    سب پڑھیں مل آؤ شبینہ
    آگیا رحمتوں کا مہینہ
    مرحبا مرحبا ماہ رمضان
    مرحبا مرحبا ماہ رمضان
    شان اسکی بڑی معتبر ہے
    بے بہا نیکیوں کا اجر ہے
    ہے عبادت کا جس میں قرینہ
    آگیا رحمتوں کا مہینہ
     
    نعیم، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    سبحان اللہ:)
    گریٹ شئیرنگ
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
  4. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    حوصلہ افزائی پرسب دوستوں کا شکرگزار ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں