1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ ! یہاں نہ ہوتے تو پھر کہاں ہوتے ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 اپریل 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    جلدی سے بتائیں
    اس وقت اگر
    یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    کچن میں ہوتا اور کھانا بنا رہا ہوتا
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پہلی لڑی میں ہوتا جس کو تالا لگ گیا ہے
     
  4. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    چائے بنا رھی ھوتی کچن میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ناشتہ کرنے جاؤں گا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ناشتہ کرنے جاؤں گا
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    سو رہا ہوتا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہیں کہیں سجے کھبے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    درست فرمایا آپ نے۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    وہ تو میں اکثر فرماتا ہوں مگر کوئی یقین نہیں کرتا
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چاچا جی ! اوروں کا تو پتہ نہین مگر میں نے آپ کے فرمانوں اور تجربوں سے بہت کچھ سیکھا ہے ، اور اسی لیے ہی میں نے گھر میں سے بیلن ، بڑی والی ڈوئیاں ، ہیل والے سینڈل اور تھاپا غائب کر دئیے ہیں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کوئی بات نہیں پتر آپ کی چاچی کی میں اپنی بہو سے بات کرواتا ہوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اس بار جب اپ کراچی آئینگے تو چاچی جی کو بھی ساتھ لے آئیے گا ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پروگرام تو یہی ہے باقی نصیب اپنا اپنا
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    او جیو ! چاچا جی ،
    لگے ہاتھوں عظیم بھائی جان کو بھی لیتے آئیے گا ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میں تو اس وقت یہی ہوتا
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    کچھ کام کر رہا ہوتا ۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آرام کر رہا ہوتا
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    کسی سائٹ پر موج کر رہا ہوتا
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آج تو آرام کر رہا ہوتا ڈاکٹر کی ہدایت پر
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    تھوڑی سی گرمی تو ہے مگر موسم بڑا دلکش بنا ہوا ہے ۔
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پھر تو موجاں کریں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اللہ پاک رحم کریں ہوا کیا ہے میرے بھائی کو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    چند دن پہلے بخار ہوا تھا ڈاکٹر نے ایک ہفتہ آرام کرنے کے لئے کہا تھا وہی بات ہو رہی تھی اب میں ٹھیک ہوں -اللہ خوش رکھے آپ کو آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    الحمد للہ !
    اللہ کریم آپ کو خوش و خرم رکھیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ بھائی جی
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اب آ پ ہیں کہاں
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اسلام علیکم میں اپنے گھر میں ہوں-
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہمارے لئے تو گھر تھانہ ہے جی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہاں ذرا مختلف ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں