1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو کیا کھلاؤں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏28 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ریوڑی

    آج ہی ایک کولیگ نے سپیشل تل اور الائیچی والی دیسی گھی کی بنی ریوڑی بھجوائی ہے
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    دال چاول
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اچار گوشت
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    واہ واہ مینگو جوس۔۔۔۔۔ بہت مزے کا ہے۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شکریہ
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسے ون ڈش پارٹی نہ بنائیں
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جامن بڑے والے
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    گولا گنڈا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کٹے ہوئے اور ٹھنڈے ٹھار چونسہ آم۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    چائے کا ساتھ بسکٹ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    چکن فرائیڈ رائس اور کباب
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بھئی سبحان اللہ


    موسم کے مطابق چائے اور پکوڑے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    گلاب جامن
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    رس گولے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    سوجی کا حلوہ (میووں کے ساتھ)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    چائے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    چائے کا ذیادہ شوقین نہیں تاہم چائے کے ساتھ کچھ ہوتو چائے کا مزا دوبالا ہوجاتا ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سموسے چٹنی کے ساتھ
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پراٹھا اچار کیساتھ
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    تلے ہوئے بٹیر
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    پراٹھا، چاٹی کی لسی اور تازہ مکھن۔
     
  29. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    کھوئے والے چنے
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    مینگو جوس
     

اس صفحے کو مشتہر کریں