1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

Discussion in 'گپ شپ' started by احمد کھوکھر, May 28, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    السلام علیکم

    اس سلسلے میں اس لڑی میں اراکین اپنے خیالات کا اظہار کریں کہ وہ کس کو مس کررہے ہیں ۔
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    آج بہت سے پیارے دوستوں کو بہت مس کیا جن سے اب کبھی ملاقات نہیں ہوسکتی
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں اپنے دونوں بچوں کو بہت مس کر رہا ہوں ۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    اللہ انہیں نیک اور آپ کا تابع فرمان بنائے رکھے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    آپ کا بہت بہت شکریہ ، اللہ یقینا آپ کی دُعائیں‌ قبول کرتا ہے یقین کیجئے اور یہ مقام حیرت ہے کہ روز صبح میں اپنی بیٹی کی آواز پر اُٹھتا ہوں ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    بیٹیوں کو ایویں تو رحمت نہیں کہا گیا
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    ہاں !‌اور میرے حصے کی رحمت تو مجھ سے کچھ زیادہ ہی محبت کرتی ہے ۔
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    مس کر رہی ہوں جو ابھی کچھ دیر پہلے گئے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں اصل بات سب :237: کو بتا دونگا :y_rofl:
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    :soch: ۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں کیپٹن صاحب کو مس کررہا ہوں
     
  12. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    جلدی بتاو میں بھی تو سنو کیا ہے وہ اسل بات:y_thinking:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    کوئی بونگی مارے اور کیا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    قسم سے اس بار بونگی نہیں ہے ، ایسی بات ہے کہ اگر بتا دی تو سانا میڈم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    ہتھوڑی سے ماریں گی
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    جی نہیں بلکہ مجھے ذبح کرنے سے کم پر راضی نہیں ہو گی ۔
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں تو محمد عبیداللہ بھائی کو مس کررہا ہوں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    اور میں اپنی سبز چائے کو ۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    کالی چائے کیوں‌نہیں پیتے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    چائے مین کم ہی پیتا ہوں ، اور جب بھی پیتا ہوں کوشش ہوتی ہے کہ سبز چائے مل جائے نہ ملے تو کبھی کبھی کالی چائے بھی پی لیتا ہوں البتہ دودھ والی کبھی نہیں پی ، بلکہ شاید مجھے دودھ والی چائے کا ذائقہ بھی نہین معلوم ۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    اور پان مل جاتے ہیں کویت میں یا انہیں بھی مس ہی کرتے ہیں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    مل تو جاتے ہین بلکہ اس قبیل کی ہر شے ملتی ہے مگر مجھے یہ سب چیزیں کبھی بھی اچھی نہیں لگی ۔
     
  23. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں اپنے بھائی کو مس کر رہی ہوں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    :222: ،
     
  25. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں چھٹی کے دن کو مس کر رہی ہوں :y_crying:
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    اتنی :doh: چھٹیاں کرتی ہیں پھر بھی چھٹی کے دن کو مس :titli: کر رہی ہیں ، میڈم جی کیا :y_thinking: خیال ہے ، آپ کا نام مس چھٹی ہی نہ رکھ دیں ؟ :84:
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    مس تو کسی کو نہیں کر رہی ہوں
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    جھوٹ بولے کوا کاٹے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    مدینہ کی وہ من بھاتی فضائیں یاد آتی ہیں
    وہ صحرا کے نظارے وہ ہوائیں یاد آتی ہیں
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    مس تو کرہی ہوں بہت
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page