1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا موڈ کیسا ہے 2

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2


    کھانے نہیں پکانے گئے ہیں
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    شرارتی ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ کو نیند آتی پڑی ہے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ بہت بہتر ہے ۔
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ نارمل ہے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ بارش میں نہا کر اور مست ہو چکا ہے۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ بارش کا منتظر ہے تاکہ نہا کرمست ہوا جاسکے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ بہت بہتر ہے ۔
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    نارمل ہے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ بہت خوشگوار ہے۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ لاجواب قسم کا عمدہ ہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ بہت بہتر ہے ۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ نارمل ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    بھائی عثمان حیدر عرف لک فاروڈ کی گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہوگیا ہے الحمد للہ عثمان بھائی محفوظ ہیں اللہ کریم انہیں ہر دکھ تکلیف سے بچائے رکھے
    [​IMG]

    تفصیلات
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    عثمان بھائی یہاں ایسا کارنامہ سرانجام دیتے تو انہیں محکمہ ماحولیات کی طرف سے سبزدرخت برباد کرنے کا جرمانہ ہوجاتا۔ :a12:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کیسے احمقوں کے ملک میں رہتے پڑے ہیں آپ :207:
     
  17. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میرا موڈ ٹھیک ہے
     
  18. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ ٹھیک ہے ۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    :201: :y_rofl:
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    چاچا جی اس سے بڑا چھکا مین نے آج تک نہیں دیکھا
    اب یہ گیند سیدھی اسٹریا جا کر ہی رکے گی ۔
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ:confused:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ اللہ کے فضل سے ٹھیک ہے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میرا موڈ بھی ٹھیک ہے ۔
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میر موڈ کچھ زیادہ ہی ٹھیک ہے
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    یہ تو میر کا موڈ بتایا ہے اب جلدی سے اپنا موڈ بھی بتادیں
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میرا موڈ کچھ زیادہ ہی ٹھیک ہے
     
  27. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    بہت اداس ہوں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    آپ کا نیٹ ٹحیک نہیں ہے کیا
     
  29. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    نہیں ہارون بھائی نیٹ تو بس گذارے لائق ہے ہی۔

    کل صبح قریب ہی ایک گھر میں رات کو گیس لیک رہی تو صبح پورا گھر جل کر راکھ ہو گیا۔ ایک بھوڑی اماں جگہ پہ ہی ختم۔ اور دو لڑکیاں شدید زخمی ہیں۔
    پھر دوسرا واقعہ بھی پرسوں رات کا ہی ہے بارش بہت سخت ہونے کی وجہ سے ایک کیری ڈبہ بمعہ ڈرائیو اور 2 مزید سواری کے پل سے نیچے پانی کی نذر ہو گے۔ ان کی نماز جنازہ آج تھی۔
    باقی بھی بے شمار ایکسڈنٹ کل دیکھنے میں آئے تو کل سے بہت اداس ہوں۔
     
  30. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    نہیں ہارون بھائی نیٹ تو بس گذارے لائق ہے ہی۔

    کل صبح قریب ہی ایک گھر میں رات کو گیس لیک رہی تو صبح پورا گھر جل کر راکھ ہو گیا۔ ایک بھوڑی اماں جگہ پہ ہی ختم۔ اور دو لڑکیاں شدید زخمی ہیں۔
    پھر دوسرا واقعہ بھی پرسوں رات کا ہی ہے بارش بہت سخت ہونے کی وجہ سے ایک کیری ڈبہ بمعہ ڈرائیو اور 2 مزید سواری کے پل سے نیچے پانی کی نذر ہو گے۔ ان کی نماز جنازہ آج تھی۔
    باقی بھی بے شمار ایکسڈنٹ کل دیکھنے میں آئے تو کل سے بہت اداس ہوں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں