1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آف لائن ہونے کے بعد کیا کریں گے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏25 دسمبر 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ دوکانیں جن کی تصویریں آپ دیکھ چکے ہیں یہ سپر سٹورز کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ۔
    ۱۔سپر سٹور کا نام ۔موریسنز۔Morrisons۔۔پوری تصویر نہیں ہے ایک طرف سے لی گی تصویر ہے
    morrison outsaide 1.jpg
    2۔یہ تصویر گوگل میپ پر سامنے کی تصویر ہے ۔
    morrisons out side2.jpg
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ تصویریں اندر کی کچھ سیکشن کی ہیں
    morrisons-inside1.jpg morrison inside2.jpg
    morrison from inside3.jpg
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    sainsburysسینزبریز
    saindbury1.jpg saindbury2.jpg
    saindbury 3.jpg
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    asda۔آسڈا۔۔یہ چوبیس گھنٹے کھلا رہتا ہے اور یہاں پرحلال گوشت کی سیکشن بھی ہے۔یہ گوشت پاکستانی سپلائی کرتے ہیں اور پاکستانی ہی اس سیکشن میں گاہک کو سرو کرتے ہیں
    asda1.jpg
    asda2.jpg
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس کے علاوہ اور بھی بہت سپر سٹور ہیں اگرآپ ان کی تصویریں دیکھنا چاھتے ہیں تو میں اپ لوڈ کر دوں گا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کافی کافی ہیں کافی ہیں
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    ایسے سپر سٹور ہونے چاہیئں ہمارے ہاں ہیں سہی پر اتنے کشادہ نہیں لیکن آج کل جو نئے بن رہے ہیں جیسے کہ پیکجز مال وغیرہ وہ بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اگر لوگ شاپنگ کریں تو ہی ایسے بڑے سپر سٹور کھلے رہ سکتے ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کھانا کھاونگی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بس کرو کتنا کھاؤ گی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    میں تو بہت کم کھاتی ہوں بھائی
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    چار روٹیاں کتنی بار
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آدھی روٹی اور تھوڑے سے چاول
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    تھوڑے کتنے ، چار پلیٹ پانچ
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہا بھائی ایک بار
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    آف لائن ہونے کے بعد کیا کروں گا یہ سوچنا پڑے گا۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں اب کیا کروں
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کھانا کھاؤں گا
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    کچھ کام ہیں انہیں نمٹاؤں گا۔
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آرام کروں گا
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    چائے پیونگی
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں بھی
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    سوچتا ہوں کیا کروں
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    ایک دوست سے ملنا تھا اس کو ملوں گا۔
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آرام کروں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں