1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آزمایئے اور بتایئے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏8 مئی 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    نہیں ہے کوئی چیز بےکار کچن میں

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]

    ذرائع: میگ.دنیا
     
    سین، ھارون رشید، حریم خان اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    آزماناتو ہمارے لئے مشکل ہے نصر اللہ جی، کیوں کہ ایسا نہ ہو کہ ہم خود آزمائش میں آ جائیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    واؤ زبردست
     
    نصراللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    مستند اور مجرب نسخوں کو آزمانا چہ معنی دارد۔۔۔۔
    نصراللہ بھائی آپ بہت سگھڑ ہوگئے ہیں۔۔۔
    میں یکم تا دس جون جدہ میں رہوں گا۔۔۔۔۔۔
     
    نصراللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    زبردست۔۔
    بنانا بریڈ کی ترکیب ڈھونڈ کے دیں اب:oops:
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    خوش آمدید۔ پھر تو ملاقات اور دیدار بھی ہوجائے گا آپ کا :dilphool:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    دعا کیا کریں کہ آپ پر آزمائشیں آتی رہیں ورنہ آپ ابھی تو پہلوان ہیں بڑے ہو کر کیا ہوگا آپ کا :044:
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    دعا خوب بتائی ہے، میرا دل کرتاہے کہ میں اس کو دغا سمجھنا شروع کردوں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔
    یہ تو سنا تھا کہ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مگر آپ نے نقطے کا بروقت استعمال کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ حرف بولتے ہیں۔ اس لئے احتیاط ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوش رہیے۔۔۔۔۔۔۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔
    یہ تو سنا تھا کہ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مگر آپ نے نقطے کا بروقت استعمال کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ حرف بولتے ہیں۔ اس لئے احتیاط ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوش رہیے۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    واہ غوری بھائی۔۔۔۔۔۔
    آپ کی قوتِ سماعت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مجھے وہ شعر یاد آگیا تھا کہ
    ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
    ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کردیا

    بہر حال اس پس منظرمیں پہلا مصرعہ کچھ ردو بدل کے ساتھ کیا جاسکتا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شکریہ مجھے شعر معلوم تھا اسی لئے کہا کہ بروقت استعمال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شکریہ مجھے شعر معلوم تھا اسی لئے کہا کہ بروقت استعمال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    اب تو آپ کی قوتِ سماعت کے ساتھ ساتھ فہم و فراست کے بھی مزید قائل ہوگئے ہیں

    لیکن میرا خیال ہے کہ یہاں تک ہی ہمیں اپنی گفت و شنید کا سلسلہ موقوف کردینا چاہئے،
    نصراللہ جی جو کام کررہے ہیں بہت اچھا کررہے ہیں ان کے کام میں خلل نہیں دینا چاہئے
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جی میں آپ سے متفق ہوں
    ویسے اس وقت وہ کہیں اور مشغول ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    نصراللہ بھائی ماشاءاللہ آرٹسٹ ہیں بہت دور کی کوڑی ڈھونڈ کرلاتے ہیں۔۔۔۔۔
    عقل حیراں کردیتے ہیں۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جی میں آپ سے متفق ہوں
    ویسے اس وقت وہ کہیں اور مشغول ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    نصراللہ بھائی ماشاءاللہ آرٹسٹ ہیں بہت دور کی کوڑی ڈھونڈ کرلاتے ہیں۔۔۔۔۔
    عقل حیراں کردیتے ہیں۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چاچو ! دودھ سے پنیر کیسے بناتے ہیں ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں