1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آخری فلم

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏25 جنوری 2011۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    The Shape of Water
    خاموش محبت
    10 / 8
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    عامر لیاقت
    10-10
    [​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہچکی


    مناسب فلم ہے
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    انڈین فلم "صرف تم"
    اچھی لگی
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    فلم دیکھنا اچھی بات ہے وہ بھی انڈین اچھی سوچ ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    فلمیں دیکھنا اچھی بات نہیں گناہ کو گنا ہ نہ سمجھنا سب سے بڑا گناہ ہے
    لیکن ہم انسان ہیں فرشتے ہیں ہم سے گناہ سرزد ہوتے ہیں
    آپ بھی ہماری پیاری اردو پر مردوں کو کچھ کہنے کے بجائے ایک لڑکی کو گناہگار ثابت کرنے پر تُلے ہو
    اس لڑی کی ابتدا سے اب تک جتنے مرد حضرات ہیں کسی ایک کو بھی آپ نے کچھ نہیں کہا
    بس میری خالہ کا بیٹا بن کے ہماری پیاری اردو میں میرا پیچھا کر رہے ہو اس کی بجائے آپ ذکر اذکار اور تسبیحات پڑھتے رہتے تو ثواب کما رہے ہوتے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    فلمیں دیکھنا اچھی بات نہیں گناہ ہے ،،،، پھربھی آپ کرتی ہیں
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    ہر روز ہر وقت میں ہمیشہ کرتا ہوں ،،،، ذکر اذکار اور تسبیحات
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    لیکن جو ذکر اذکار اور تسبیحات کرتےہیں انکی زبان سے شیرینی ٹپنکتی ہے انکے الفاظ میں مٹھاس ہوتی ہے انکی باتوں میں دوسروں کے لیے محبت ہوتی ہے انکی دلوں میں اللہ کا خوف اور اللہ کے بندوں کی محبت عزت اور اکرام ہوتا ہے
    آپ تو گالیاں دینے والے اور ایک تنقیدی ذہن رکھنے والی شخصیت ہو آپ جھوٹ بولتے ہو اپنی جھوٹی تعریف کرتے ہو
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ نے درست فرمایا گنا ہ ہے اور میں نے بھی کیا
    لیکن غیبت بہتان بازی آپ جو کرتے ہو وہ گناہ نہیں ہے
     
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    اگر کوئی گناہ کرتا ہے تو اسے کچھ کہنا ،،، کیا یہ غیبت بہتان بازی ہے ،،،
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    دوسری لڑیوں پر یہی کرتے آرہے ہو
     
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    کیا میں نے کسی کوبندوق کی گولی ماری ،،
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    وہ ہمت ہم پٹھانوں میں ہے آپ میں نہیں
     
  15. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    ویسے بھی پٹھان لوگ فلمیں شوق سے دیکھتے ہیں
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    گولی بھی بہت اچھی طرح مارتے ہیں
     
  17. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    نسوار بھی بہت کھاتے ہیں ،،،، سبز دانت
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    نسوار کی طرح کوٹتے بھی ہیں آپ جیسوں کو
     
  19. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    کوئی پروا نہیں ،،
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    Three Billboards Outside Ebbing, Missouri
    10 / 7
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    Gladiator
    تیسری بار دیکھی ہے پھر ہی مزا

    شاندار فلم
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    میں بھی دیکھ چکی ہوں
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    برسات (بلیک اینڈ وائٹ)

    بہت اچھی
     
  24. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    انڈین +انگریزی اب گوروں سے بھی محبت
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیا کریں کالوں کی محبت میں کچھ فائدہ نہیں ہوا
    اب گوروں سے محبت کر کے دیکھتے ہیں
     
  26. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    فلمیں دیکھنا گناہ ہے ،،، درست ،،، اور میں ابھی تک کر ری ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    The Greatest Showman
    10 / 9
    .
    .
    . . .
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
    جنگ اور محبت پر بہت ہی شاندار فلم ہے
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    A SEPARATION
    8/10

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میرے لیے کوئی اچھی سی جنگ والی فلم سجیسٹ کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں