1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج میری سن کے جانا آہ و زاری---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏27 اگست 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شکیل احمد خان
    محمد سعید سعدی
    -----------
    آج میری سن کے جانا آہ و زاری
    اس میں چاہے بیت جائے رات ساری
    ----------------
    آپ جیسا حسن دیکھا ہی نہیں ہے
    مجھ کو صورت آپ کی لگتی ہے پیاری
    ----------
    آپ کا میں پیار پانا چاہتا ہوں
    اس کی خاطر کوششیں میری ہیں جاری
    ----------
    مجھ کو خوشیاں آپ کی مطلوب ہیں سب
    آپ کی ناراضگی مجھ پر ہے بھاری
    ------------
    آپ کے معیار کو میں جانتا ہوں
    دیکھ لینا آپ بھی اب میری یاری
    ------------
    سہہ نہ پائیں گے جدائی آپ کی ہم
    ہم کریں گے رات دن ہی اشک باری
    -----------
    آپ نے ناراض ہو کر جو کہا ہے
    دل پہ میرے لگ رہی ہے ضربِ کاری
    -----------
    ہم نے دل میں جو بنایا ہے گلستاں
    اس کی مل جل کے کریں گے آبیاری
    -----------
    نام ارشد کا جڑا ہے آپ سے ہی
    ساتھ دینا آپ کی ہے ذمہ داری
     
    زنیرہ عقیل اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں