1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by زاہرا, Oct 8, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    حاضری قبول ہےےےےےےےےےےےےےے:222:
     
  2. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم

    آج کی حاضری کی درخواست ہے :222:
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    محبوب بھائی آپ کی درخواست سنبھال کر رکھ لی ہے اور گیلانی صاحب سے گذارش ہے کہ وہ چار رکنی کمیٹی بنا دیں کہ اس کا کیا کرنا ہے:hasna:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    نظر کیوں نہیں آتے پڑے :172:
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آپ کی نظر کمزور ہوگئی تو اس میں میرا کیا قصور
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    بڑہاپے میں ہوجاتا ہے بھئی
     
  8. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    پھرسمجھیں کہ ہم غیر حاضر ہی ہونگے۔۔۔۔۔۔کیونکہ جب تک حکومت ہے کمیٹی رپورٹ نہیں‌آنی اور اس کے بعد اس کی اہمیت دوسری حکومت ماننے سے انکار کرے گی۔۔۔۔۔۔۔سو درخواستوں کا خود ہی کچھ کر لیا کریں۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھائی یہ اسلام آبادی سیاست کب سے کرنے لگے ہیں؟:84:

    بہرحال ایک عدد درخواست کے ساتھ کہ حاضری لگائی جائے اور کمیٹی کے بنا ہی ۔۔۔۔۔۔ورنہ کہیں‌ہم غیر حاضری ہی نہ رہیں۔۔۔۔۔حاضر باش ہونے کے باوجود۔۔۔۔۔۔:212:
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوگیا میں بھی ۔۔
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر جناب
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آپ کی حاضری سر آنکھوں پر
    اسلام آباد کی سیاست کا تونہیں سیاحت کو ضرور ارادہ رکھتا ہوں :113:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    کیسے ہیں جناب :)
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    کیسے ہیں جان من :glass:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اس سال کی پہلی حاضری جو آخری بھی ہو سکتی ھے
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    شبھ شبھ بولیں ۔ ابھی آپ نے دیکھا ہی کیا ہے دنیا میں۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    :207::131::207::131:
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    غصہ چھوڑیں اور میری حاضری لگایں
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    ماڑی جان ہے مجھے کیا غصہ آئے گا بھلا آمد کا شکریہ :237:
     
  19. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    سیاحت کے لیے مارچ اپریل بہترین ہونگے۔۔۔۔۔۔۔اور ہم دل ماشاد راہ روشن کے مصداق انتظار میں ہونگے کہ آپ آئیں ۔۔۔۔۔۔۔امید ہے کہ شرف ملاقات ضرور بخشیں گے۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔آج کی حاضری کی قبول ہو۔
     
  20. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    مارچ اپریل سے پہلے ہی اگر مارشل لاء آگیا تو فیر

    اگر زندگی نے وفا کی تو آپ کا دیدار ضرور نصیب ہوگا اور حاضری کا شکریہ :flor:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    مرحبا :222:
     
  23. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    آج تو حاضری لگوانا بھول ہی چلا تھا
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    دماغ میں کچھ چل رہا تھا کیا :113:
     
  25. اسد اصغر
    Offline

    اسد اصغر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    :salam:تم کسے ھو:hathora:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    پہلے تو ٹھیک تھے اب دیکھیں آپ کی ہتھوڑا بازی ٹھیک رہنے دیتی ہے یا نہیں :pagal:

    ہماری اردو پیاری اردو پر خوش آمدید اور مندرجہ ذیل لنک چیک کریں‌ذرا:222:

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=8451
     
  27. اسد اصغر
    Offline

    اسد اصغر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کر

    آپ کحا پر رھتے ھو
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کر

    کچا کھوہ اور آپ
     
  29. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسلام علیکم


    میری بھی حاضری لگا دیں ویسے آج اتوار ہے
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ حاضری بہتر کریں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page