1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ! حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏15 نومبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    زیادہ خوش نہ ہوں پاکستانی چاچو ! کوئی نوی میڈم نہیں آئی ۔
    میں ! یعنی معصوم سا ہی حاضریاں لگا رہا ہوں ۔

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
    آپ کی حاضری لگا دی ہے ، اور اجتماعی دُعا کے لیے بھی سب سے گزارش ہے ۔

    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے ۔


    مروت کی خیر ہے چاچو ! لیکن خیال رکھیں ، کہیں " وہ نہ ہو جائے " ۔


    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے ۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    :salam:
    بیبا منڈا پھر سے حاضر ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    دیکھ لیں جی بیبا منڈا حاضر ہے

    اور ناظمین خاص کو گذارش کی جاتی ہے کہ وہ ناظمین کی غیر حاضری تک حاضری لگا دیا کریں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے ۔
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے ۔

    آپ کی دوسری حاضری بھی لگا دی گئی ہے ۔

    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی دوسری اور بیبی سی حاضری لگا دی گئی ہے ۔
    عموما میں ایک دون دن انتظار کرتا ہوں کہ شاید سانا پھوپھو مصروف ہونگی ، اس کے بعد بھی اگر وہ نہ آئیں تو مین حاضری والا رجسٹر سنبھال لیتا ہوں ، ویسے سانا پھوپھو سے ان دنوں اجمیر شریف گئی ہوئی ہیں اور اُنہوں نے آپ سب کو سلام بھیجا ہے ۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی ۔
    حاضری قبول کریں۔ شکریہ
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا پھر حاضر ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا پھر حاضر ہے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے ۔

    وعلیکم السلام
    بھولے بادشاہ ! سانا تو ان دنوں اجمیر شریف گئی ہوئی ہیں ، میں آپ کی حاضری لگا دیتا ہوں مگر یہ تو دسیں آپ ان دنوں کہاں غائب ہیں ؟

    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے ۔
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    تو پھر میری بھی حاضری لگا دیں آصف بھائی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    بیٹا جی ! آپ کی حاضری لگ دی گئی ہے ، اور اپ سب سے پہلے تو یہ بتائیں آپ کی طبیعت اب کیسی ہے ؟
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    طبیعت اچھی ہے پہلے سے ادا، آہستہ آہستہ بہتری آ رہی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپاں جی ٹھیک ہوجائی جلدی سے ، اور معصومہ آپاں جی کہاں کھوئی ہوئی ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا ہر بار کی طرح اس بار بھی سب سے پہلے حاضر ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے ۔


    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگا دی گئی ہے ۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  20. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    [​IMG]

    ماہ رمضان کی پہلی تاریخ کی حاضری لگا دیجئے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    اسلام علیکم
    حاضری کی درخواست ھے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    وعلیکم اسلام
    شاہ جی بڑے عرصے بعد دیدار کروارہے ہیں وہ بھی مختصر
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبے منڈے کی حاضری لگا دی جائے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے ۔


    وعلیکم السلام
    آپ کی رمضانی حاضری لگا دی گئی ہے ۔



    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگا دی گئی ہے ۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر



    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے ۔




    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم بھولے سے پہلے بیبے منڈے کی حاضری لگا دیں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی ۔
    سب کی حاضری کینسل کرکے
    میری حاضری لگا ڈالیں۔ شکریہ
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبے منڈے کی حاضری لگا دیں
     
  31. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں