1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ! حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏15 نومبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم!
    حاضر ہوں جناب!
    میڈم کی چھٹیاں کچھ زیادہ ہو گئی ہیں ان کی غیر حاضری لگائی جاے :boxing:
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جی ہاں ایسے ہی لگتا ہے کہ چھٹیاں گزارنے کہیں دور چلی گی ہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    :cfd:
    میڈم کہاں گواچ گئی ہیں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    آپ کی تازہ بہ تازہ حاضری لگا دی ہے ۔

    آپ کی حاضری بھی لگا دی گئی ہے ۔


    وعلیکم اسلام
    آپ کی بھی حاضری لگا دی ہے ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وعلیکم اسلام
    آپ اپنی حاضری لگاوائیں ۔ سانا بھی آ ہی جائے گی ۔

    مسلسل کام اور یکسانیت سے اکتا کر کبھی کبھی کچھ چھتیاں کر لینی چاہیے ۔


    آپ ایک بار رابطہ تو کر کے دیکھیں ۔
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    سرسوں کا ساگ اُگا رہی ہوں گی شاید
    میری بھی حاضری لگا دیں آج کی
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    میرے پیچھے یہ کیا باتیں ہو رہی ہیں:p_wife: پہلے آپ رگولر آنا سیکھو

    السلام علیکم
    وہ کیسے اگاتے ہیں سیکھا دینا اگلی بار کوشش کروں گی
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے۔


    السلام علیکم
    آصف احمد بھٹی آپ کا شکریہ میرے غیر موجود گی میں میرا کام کرنے کے لیے :)
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ویلکم بیک سانا جی۔ آپ کو دوبارہ اتنے دنوں کے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی :dilphool:
    اب جلدی سے میری حاضری لگا دیں ایسا نہ ہو کہ میرا نام بھی غیر حاضری کی لسٹ میں آ جائے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    سانا ! جلدی سے میری بھی حاضری لگا دیں ۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  12. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    حاضر جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شکریہ ویلکم کرنے کے لیے نصر اللہ جی ابھی تو جیسے تیسے آہی گئی ہوں
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگ گئی
    السلام علیکم
    جی لگادی حاضری
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شکریہ ویلکم کرنے کے لیے نصر اللہ جی ابھی تو جیسے تیسے آہی گئی ہوں
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگ گئی
    السلام علیکم
    جی لگادی حاضری
     
  15. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    السلام علیکم۔ خوش آمدید ۔ طویل غیر حاضری کے بعد۔
     
  16. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    السلام علیکم۔ خوش آمدید ۔ طویل غیر حاضری کے بعد۔
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم!
    خوش آمدید میڈم جی!
    جلدی سے حاضری لگائیں اور اب غیر حاضری مت کیجیے گا تاکہ کلاس کے بچے بھی غیر حاضری نہ کریں۔:p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    میری بھی حاضری لگا دیں آج کی
     
  19. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    السللام علیکم
    حاضر ہون جلدی س میری حاضری لگا دیں
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    :salam:
    بیبا منڈا حاضر ہے جی
     
  22. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    :salam:
    بیبا منڈا پھر حاضر ہے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    شکریہ بھائی
    :)
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    شکریہ
    یہاں کی کلاس کے بچوں سے ہی سیکھا ہے غیر حاضری ہونا
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگادی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگادی ہے
     
  27. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    حاضڑ جناب :)
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    آپ کی حاضری لگادی گئی ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی ۔ واپسی مبارک ہو
    حاضری کی درخواست کے ساتھ حاضر ہوں ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بیبے منڈے کی حاضری لگا نے کا شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں