1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں بونگیاں ماریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏14 جون 2011۔

  1. شاہ زیب قریشئ
    آف لائن

    شاہ زیب قریشئ ممبر

  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بیٹا جی ! کوئی نوی بونگی ؟
     
  3. شاہ زیب قریشئ
    آف لائن

    شاہ زیب قریشئ ممبر

    کدھرسے لاوں۔جی
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شعیب سے ہی پوچھ لو ۔
     
  5. شاہ زیب قریشئ
    آف لائن

    شاہ زیب قریشئ ممبر

    وہ کہتا ہے مجھے کوئ شوق نہیں ہے بونگیاں مارنے کا۔۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اُسے کہو ! ماموں کہتے ہیں ، یہ بونگی ہے ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    قافلہ چلے گا تو لڈو بٹیں گے ہی
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    پھر تو سارے لڈو گجربھائیوں کو ہی ملینگے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    کوئی نوی بونگی ؟
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ٹشو کا استعمال بڑہا تو آلو مہنگے ہونگے ہی نان
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چاچا جی ! بائیو گیس کی افزائش پر روشنی ڈالیں ۔
     
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    لو جی مجھے کسی نے بتایا نہیں کہ یہاں بونگیاں بھی ماری جاتی ہیں، میری طرف سے تازہ بونگی عرض ہے

    اسدفدسی ف دسھئیھال“ون اففنچ؛؛ سا
     
  14. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    لو جی مجھے کسی نے بتایا نہیں کہ یہاں بونگیاں بھی ماری جاتی ہیں، میری طرف سے تازہ بونگی عرض ہے

    اسدفدسی ف دسھئیھال“ون اففنچ؛؛ سا
     
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    ایتھے موج آ وی جو مرضی یبلیاں، بونگیاں ،چبلاں ماردے رہو، سارے اپنی برادری دے آ
     
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    ویسے یہاں کتنی 'بونگیاں' ہیں جن کو مارا جائے گا، اور وہ مارکھانے پر رضا مند بھی ہوں، ویسے تو یہاں آجانا ہی ان کے 'بونگی'ہونے کا ثبوت فراہم کردیتا ہے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اگر کبھی مجھے بونگیاں مارنے پر انعام دینے کا اختیار ملا تو میں آپ کو " بونگا اعظم " مانتے ہوئے پہلا انعام آپ کی اس بونگی کو ہی دونگا ۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    تو پھر شروع ہو جائیں ۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    یہ بھی اپ نے بونگی ہی ماری ہے ۔
     
  20. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    واقعی آپ قدر شناس اوہ معذرت بونگی شناس ہیں
     
  21. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شروع تو ہوگیا ہوں، اور آپ نے بونگا اعظم کی عظیم بونگی کا اعتراف بھی کرلیا ہے
    جو کہ آپ کی بھی عظیم بونگی ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    پہلوان چاچو ! بونگیوں اور بونگوں سے تو ہمیں دلی کششِ ثقل ہے ۔
     
  23. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    یہ انعام والی بات بھی آپ نے خوب کہی
    ظاہری بات ہے، بونگستان کی خلافت جب آپ کے پاس ہے تو القابات و انعامات آپ نے ہی مرحمت کرنے ہیں
     
  24. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    یہ دل کو دل سے راہ ہونا تو سنتے آئے ہیں، اس کا ثبوت تو نہ مل سکا بہر حال بونگے کو بونگے سے راہ ہوتی ہے کا عملی مظاہرہ دیکھ لیا
     
  25. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    یہاں عقلمندیاں نہیں کرنی ہیں صرف بونگیاں مارنی ہیں
    دیکھ لیں آپ نے بونگوں کے ساتھ بونگیوں کا بھی ذکر کرکے راہ سیدھی کرلی ہے
    یعنی بونگی بونگی میں ہی وڈی بونگی مارگئے ہو
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    پہلوان چاچو ! پہلوانوں کو بھی غصہ آتا ہے ؟
     
  27. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    غصہ آتا ہے تو لڑتے ہیں لیکن ابھی تو نہ غصے والی بات ہوئی ہے اور نہ لڑائی
    پھر آپ کو یہ غصہ دلانے کی کیا سوجھی؟
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چاچو ! یہ تو بس ایک معصوم سا سوال ہے ؟
     
  29. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    غصہ آتا ہے تو لڑتے ہیں لیکن ابھی تو نہ غصے والی بات ہوئی ہے اور نہ لڑائی
    پھر آپ کو یہ غصہ دلانے کی کیا سوجھی؟
     
  30. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    اس معصومیت پہ کیوں نہ حماقتیں اُتریں
     
  31. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چاچو ! پہلوان حماقتیں کرتے کیسے لگتے ہونگے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں